اللہ تعالی خالد حسنین کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے تیرے جیسا نہ کوئی ائے گا اور نہ کوئی ہے
2026-11-05 07:09:13
1
Sajid Ali :
اللہ تعالیٰ خالد حسنین خالد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کچہری میں جگہ نصیب فرمائے آمین