@imrsdmnr65: کبھی کبھی انسان ناراض نہیں ہوتا، بس دل تھک جاتا ہے یہ محسوس کرتے کرتے کہ جتنی اہمیت ہم دوسروں کو دیتے ہیں، اتنی اہمیت ہمیں واپس نہیں ملتی۔ رشتے تب خوبصورت لگتے ہیں جب محبت، عزت اور جذبات دونوں طرف سے برابر ہوں۔ 🫠🥀#foryou #viral #deepthoughts