@tilawatquranpak002: سورۃ الصافات — حصہ 1 🤍 اللہ تعالیٰ کی عظمت، وحدانیت اور قدرت کا خوبصورت بیان۔ قرآنِ پاک کا یہ پیغام دل سے سنیں، سمجھیں اور اپنی زندگی میں عمل کی کوشش کریں۔ 🤲 #سورۃالصافات #قرآن #قرآن_پاک #ترجمہ #اسلام
اللہ ہمیں قران اپنی زبان میں پڑھنے سننے میں توفیق عطا فرما اور ہمیں نماز پانچ ٹائم پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں صبر کرنے کی اور تیرے دیے ہوئے مال میں سے زکوۃ ادا کرنے کی توفیق عطا فرما امین یا رب العالمین
2026-10-07 06:20:46
0
To see more videos from user @tilawatquranpak002, please go to the Tikwm
homepage.