@mr_decent2024: “Ja Das De Dilbar Mahi Nu” — a Kalam very close to my heart. 🤍 I truly love this beautiful Kalam; every word touches my heart and soul. Sharing it today in my own humble voice — just a small koshish from the heart. May Allah accept this sincere effort. 🤲✨ #canada #pakistan #lahori #kalam #trending
ماشاءاللہ۔۔ مجھے اسی طرح بغیر میوزک کے چاہیے تھا۔۔ لیکن پورا اپلوڈ کریں۔۔
2026-10-07 09:57:52
123
جٹی :
یہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہے کلام
مگر لوگوں نے دنیاوی محبوب کے لیے وقف کر دیا ہوا ہے
2026-10-07 23:28:45
176
queenqueen8655 :
wao zbr10 mje b classes de dain sir g[Heartwarming]
2026-10-09 06:47:50
5
ABDUlJADDAR :
@@[Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Perfect score]
2026-10-07 12:42:41
39
حسن :
ہم بار بار اس کلام کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ کافی زیادہ وائرل ہو رہا ہے لوگ واہ واہ کر رہے ہیں لیکن اس کلام کو پڑھنے والا ذرا مجھے یہ سمجھا دے کہ اس میں ماہی کس کو کہا گیا ہے اگر اللہ کو کہا گیا ہے وہ اللہ کو سجدہ کیا جاتا ہے اور وہ قدموں سے پاک ہے اور اللہ کے علاوہ کسی کے قدموں کا ذکر ہو رہا ہے تو یہ شرک ہے
2026-10-07 13:25:34
41
Shahida Shakeel201 :
zaberdest zaberdest
2026-10-08 14:44:59
2
💞 𝕷𝖔𝖛𝖊 𝕯𝖍𝖔𝖑𝖓𝖆 سپال :
کلام پیارا سبحان الله اور آواز بہت خوب ماشاء اللہ
بار بار سنو تب بھی آنسو
کلام اور آواز دل کشش 🥰
میں سارا دن یہ پڑھتی رہی حالانکہ مجھے ٹھیک سے یاد بھی نہیں
2026-10-08 17:01:36
10
Ikram khan :
Nice Bro
2026-10-08 21:01:44
2
ghazalamursaleen :
@ghazalamursaleen:❣️❣️❣️اس کلام کو سننے کے بعد مجھے تو مدینہ والے محبوب کی زیارت پر ریاض الجنہ میں نماز پڑھتے ہوہے دل کی جو کیفیت ہوئی تھی وہ یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ اے آللہ جی پھر ایک بار اپ مجھے جانے کی اجازت دے دیے آمین یارب العالمین ورحمتہ اللهُوبرکاتہ 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-08 20:18:54
5
Gulzar Ahmad :
Wow
2026-10-07 01:39:11
7
Hina :
Kalam hi itna pyara hai, Subhan Allah.
Phir kalam parhne ka andaz orr awaz ki dilkashi mazeed kashish barha rahi.
Ma sha Allah.
یہ بہت خوبصورت کلام ہے لیکن گیت غزل کی طرز پہ نہیں ہونی چاہئے
اس کو سنتے ہوئے فریدہ خانم کی غزل دماغ میں چلنے لگتی ہے
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا
باقی بھائی کی آواز بہت ہی اچھی ہے
2026-10-07 10:00:41
7
Iqra Amin805 :
mashallah Allah Salamat rahky ameen iqra state life insurance sy
2026-10-09 01:42:43
2
Haji Munawar Tarar :
decent
2026-10-08 20:15:36
2
RN💖💕💓 :
👍👍👍nice voice
2026-10-07 17:27:35
3
Shahida Tanvir :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹💞
2026-10-08 14:08:18
3
To see more videos from user @mr_decent2024, please go to the Tikwm
homepage.