@khankakhiladi1: 🚨طاقتور لوگوں نے پاکستان کے دستور کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھا ہوا ہے جس دن پاکستان کی عوام نے اسے کاغذ کا ٹکڑا سمجھا آپ کو سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا درہ آدم خیل میں خطاب#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok