@bilalwathra804: انقلاب زندہ آباد🚨🚨 یہ کوہاٹ کے مناظر ہیں، انشاءاللہ جب یہ لانگ مارچ پشاور پہنچے گا اور پشاور سے روانہ ہوگا تو عوام کی تعداد کئی لاکھ ہو چکی ہوگی ، اور جب یہ لانگ مارچ صوابی پہنچے گا تو عوام کی تعداد 20 لاکھ تجاوز کر جائے گی تمھارے گورنر راج اور ایمرجنسی کی ایسی کی تیسی ✊🔥