@shoaibgoraya302: اگر مجھ سے کہا جائے کہ ایک ایسی دعا مانگو جو لازماً قبول ہوگی تو میں کہوں گا تمہارا میری زندگی میں ہمیشہ کے لیے موجود رہنا #sanwala_lerka

سانولالڑکا 🍁
سانولالڑکا 🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 17:01:09 GMT
19640
1016
8
1561

Music

Download

Comments

anog050
Ano♥️G :
"کبھی کبھی محبت میں صورت کی نہیں، سیرتِ احساس کی ضرورت ہوتی ہے۔ انسان کا سامنے ہونا اہم نہیں ہوتا، اس کا دل میں بس جانا اہم ہوتا ہے۔ جب تمہاری یاد رات کے کسی آخری پہر چپکے سے دل کے دروازے پر دستک دیتی ہے، تو یوں لگتا ہے جیسے تم میرے بالکل قریب بیٹھے ہو۔ ہوا کا ایک جھونکا بھی تمہارے لمس کی گواہی دینے لگتا ہے اور آنکھیں بند کرتے ہی تمہارا عکس دل کے آئینے میں اتر آتا ہے۔ مجھے اب تم سے ملنے یا تمہیں دیکھنے کی جلدی نہیں۔ میری محبت اس مادّی دنیا کی محتاج نہیں رہی۔ اگر آنکھیں تمہیں نہ بھی دیکھ پائیں، تو کیا ہوا؟ میری روح تو ہر لمحہ تمہارا دیدار کرتی ہے۔ تم سوچ ہو، تم یاد ہو، اور میرے لیے تمہارا یہی خیال کسی معجزے سے کم نہیں.
2026-10-08 02:19:12
0
swsameerali11
Sameer11🌷💌 :
@محترمہ🌷💌🫶🫠
2026-10-06 19:00:37
2
fariyamam0
Queen girl 💫💫❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-12 15:00:51
0
ksa.fsd.pak
🇸🇦ع🇵🇰.... :
insha'Allah 🎀👑🫀 @Ayesha Balooch🇴🇲🇩🇯🇵🇰
2026-10-07 07:48:32
0
542672a
❤❤542672❤❤ :
🥰🥰🥰
2026-10-07 06:00:18
0
sattar.khan6614
Sattar Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-15 17:00:47
0
To see more videos from user @shoaibgoraya302, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About