@star_light10250: بہت سی لہریں ٹکرائیں گی تم سے مگر... سمندر کبھی خالی نہیں ہوتا اسی طرح زندگی میں لوگوں کی کمی نہیں ہوتی کوئی تمہاری ہنسی پر آئے گا کوئی تمہاری خوبصورتی پر کوئی تمہارے وقت پر یہ سب لہریں ہیں آئیں گی اور چلی جائیں گی مگر تم نے بہنا اسی ساحل پر ہے اسی ہاتھ کو تھامنا ہے جو لہروں سے ڈر کر تمہیں چھوڑ نہ دے بلکہ لہروں کے سامنے ڈھال بن جائے سچا ساتھی وہ نہیں جو تمہارے عروج پر تالیاں بجائے سچا وہ ہے جو تمہارے زوال میں تمہارا سہارا بنے اس لیے چمکتی لہروں کے دھوکے میں مت آنا بہنا اس کے ساتھ جس میں تمہیں دور تک آخری سانس تک لے جانے کا دم ہو۔ #viraltiktok #grownmyaccount✅ #creatorsearchinsights #deepislamicknowledge#pleasedontunderreviewmyvedios🔥