@abubakaramin6: اسد بھائی کا خوبصورت اندازِ تربیت ❤️ پیسے نچھاور کرنے سے منع کیا اور نعت میں ادب و وقار کی پیاری بات سمجھائی۔ 🤍 پھر بہت خوبصورت انداز میں گفتگو فرمائی اور نعت خواں حضرات کو "ناچا تاپا" کے بجائے ادب و وقار کے ساتھ نعت پڑھنے کی طرف توجہ دلائی۔ 🤍 #fyppppppppppppppppppppppp #creatorsearchinsights #viralvideo #asadrazaattari