تم کو بیگانے بھی اپناتے ہیں میں جانتا ہوں
میرے اپنے بھی پرائے ہیں تمہیں کیا معلوم
2026-10-06 19:47:14
0
آنتک وادی لڑکی :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺😢❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-10-06 17:24:48
0
︎꧁☆❤️❀ᵣ𝙖ό 𝙎𝗮ꫀꫀ𝕕❀❤️☆꧂ :
❤️❤️❤️
2026-10-06 21:19:18
0
Raja Shazad :
🌹🌹🌹
2026-10-06 17:16:21
0
Rohaanbutt :
😢
2026-10-06 17:14:55
0
🫀Elaff Shazadi 🫀 :
😭😭
2026-10-06 17:14:29
0
🫀Elaff Shazadi 🫀 :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-10-06 17:14:20
0
جل پری :
😢🥺🙏
2026-10-06 17:12:51
0
گڑیا :
تم توچلے گئے
مگر ایک لمحے کو بھی
یہ نہ سوچا
کہ تمہارے بعد
میرا کیا ہوگا۔ 🥀🖤
تم نے اپنے حصے کا فیصلہ کر لیا،
مگر میرے حصے میں
یادیں،
خاموشیاں،
اور نہ ختم ہونے والا انتظار چھوڑ گئے۔ 🥺🫀
شاید تمہیں اندازہ ہی نہ ہوا
کہ کچھ لوگ
صرف چھوڑے نہیں جاتے…
وہ اندر سے بکھر جاتے ہیں۔ 🌙💔
میں نے تمہیں
صرف چاہا نہیں تھا،
بلکہ اپنی دعاؤں،
اپنی امیدوں،
اور اپنی پوری دنیا میں جگہ دی تھی۔ 🤍🕊️✨
مگر تم چلے گئے،
اور میرے دل میں
ایک ایسا خلا چھوڑ گئے
جسے آج تک کوئی بھر نہ سکا۔ 🍂🌧️اب نہ کوئی شکوہ ہے،
نہ گلہ…
بس کبھی کبھی دل یہی سوچتا ہے…
کاش!
تم جاتے ہوئے
ایک بار میرا بھی سوچ لیتے
2026-10-06 17:20:18
0
To see more videos from user @chudh4ry, please go to the Tikwm
homepage.