@hassan_19715: اس دنیا میں سکون سے جینے کا ایک خوبصورت اصول یہ ہے کہ انسان اپنے دل کو اتنا وسیع بنا لے کہ وہ دوسروں کی غلطیوں، خامیوں اور تلخ باتوں کو معاف کرنا سیکھ جائے۔ جو لوگ ہر بات کو دل پر لے لیتے ہیں، وہ اکثر بے سکونی اور پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ لیکن جو انسان لوگوں کی کوتاہیوں کو نظر انداز کرکے انہیں اپنے دل کے "قبرستان" میں دفن کر دیتا ہے، وہ اندرونی سکون حاصل کر لیتا ہے۔ معاف کر دینا کمزوری نہیں بلکہ ایک مضبوط اور خوبصورت کردار کی نشانی ہے۔ 🙂 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #repost #foryou❤️faryou #keepsupporting #faryou_tiktok_viral_video_faryour_page
ہم ٹھیک ٹھاک نظر آنے والے لوگ اصل میں ذہنی اذیت میں م بتلا ہوتے ہیں ہم دنیا کے سامنے مسکرا دیتے ہیں محفلوں کی رونق بن جاتے ہیں لیکن جب تنہائی کا اندھیرا چھا جاتا ہے ت و اندر کا ٹوٹا ہوا اِنسان خود سے ہی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے کبھی کبھی سب سے زیادہ ہنسنے والا انسان ہی سب سے زیادہ درد چھوپائے بھیٹا ہوتا ہیں