@shehzad_khan158: دنیا آپ سے آپ کی مالیت مانگتی ہے، وہ آپ سے پوچھتی ہے کہ آپ اسے کیا دے سکتے ہیں، اس کے بعد وہ آپ کی جگہ اور اہمیت کا تعین کرتی ہے، یہ طے کرتی ہے کہ اسے آپ کو کتنی عزت دینی ہے۔ اگر دنیا کو یہ احساس ہو جائے کہ آپ اس کے لیے کچھ نہیں کر سکتے تو وہ آپ کو اپنی ساری خوبیوں سمیت اٹھا کر باہر پھینک دیتی ہے۔#fyp #foryoupage @💸 𝐒𝐀𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍 💸 @ꨄ︎ 𝑼𝒃𝒂𝒊𝒅・゚✧ @ᴍᴀɴꜱᴏᴏʀ 🌸 #CapCut