اتنا کامیاب کرے اتنا کامیاب کرے کہ لوگ تمہاری کامیابی کی مثالیں دیں اللہ تمہاری عزت کو بلند کر دے اللہ تمہارے نصیب کو بلند کرے اللہ تمہیں اتنی خوشیاں دے کہ تم اپنی زندگی کے سارے غم بھول جاؤ اللہ تمہارے رزق میں اتنی برکت دے اتنی برکت دے کہ تمہیں کبھی کسی چیز کی کبھی محسوس نہ دے اللہ تمہیں اتنا کامیاب کرے کہ تم کبھی کسی کے محتاج نہ ہو اور اللہ تعالی تمہاری زندگی میں اسانیاں پیدا کر دے تمہاری دعاؤں پر کن فرما دے تمہاری نصیب میں مدینے کا سفر لکھ دے تمہارے نزدیک میں حج اور عمرہ لکھ دے