@voiceofmakuran: گورنمنٹ ہائی اسکول رودبن تُمپ میں 5 اکتوبر، یومِ اساتذہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ کی خدمات، تعلیمی کردار اور نئی نسل کی تربیت میں ان کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ تفصیلات وائس آف مکران کی اس رپورٹ میں دیکھیئے /رپورٹ:بالاچ منصور بیورو چیف ضلع تمپ۔ تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے وائس آف مکران یوٹیوب چینل، فیس بک پیج اور واٹس ایپ چینل کو فالو اور سبسکرائیب کیجئے۔شکریہ👇