اپنے انسوؤں کو ان لوگوں کے لئے ضائع نہیں کرنا چاہیے جن کو اپ کی قدر نہیں ہوتی
بلکہ اپنی مسکراہٹ کو ان لوگوں کے لئے سنبھال کے رکھنا چاہیے
جن کے لئے اپ کی مسکراہٹ زندگی کی علامت ہے
جس طرح ہاتھ کی پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی
اسی طرح ہر انسان کا اخلاق اور کردار بھی مختلف ہوتا ہے
ہر مرد بھیڑیا نہیں ہوتا
کچھ مرد اپنی غیرت مند ماؤں کے بیٹے بھی ہوتے ہیں
2026-10-07 18:43:52
1
farooq00672 :
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری ہو تم
بات تو کروں پلیز انبکس میں اپ مجھے سے
2026-10-07 03:45:58
2
baadshaho butt :
eyes
2026-10-06 18:54:44
1
M Zahid jan :
Good Morning❤❤
2026-10-07 02:16:01
1
Anus.804. :
beautiful
2026-10-07 02:42:02
1
Hasnain sheikh☠️ :
good 👍
2026-10-11 18:28:13
0
CH :
very nice 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-12 14:18:21
0
laiba malik :
nice siso
2026-10-09 10:06:35
0
🇸 🇴 🇴 🇲 🇷 🇴 :
بھرم رکھ لیامیرےچہرےکی مسکان نےمیرا.
وہ دیکھنےآیاتھاکےکس حال میں ھوں میں.
2026-10-07 04:54:53
1
Haideriam 💯🌹 :
rimsha bat sunain plz
2026-10-08 11:13:00
0
Muhammad Yaseen Shaikh :
لاحاصل کی خلش کا کوئی مرہم نہیں ہوتا۔۔۔
کچھ خواہشیں ہاتھ کی لکیروں میں نہیں، صرف سانسوں کی روانی میں بس جاتی ہیں۔ وہ پوری تو نہیں ہوتیں، مگر ختم بھی کبھی نہیں ہوتیں۔
انسان دنیا کے ہجوم میں مسکراتا ہے، زندگی کے روز مرہ کام نمٹاتا ہے، لیکن تنہائی کے کسی ناگہاں لمحے میں جب وقت ٹھہرتا ہے، تو ماضی کا ایک بند دروازہ خود بخود کھل جاتا ہے۔
پھر ایک خاموش "کاش" دل کے صحرا میں گونجتی ہے؛ "اگر تب ایسا نہ ہوتا۔۔۔ تو شاید آج ایسا ہوتا۔" یہ وہ موڑ ہے جہاں انسان اپنی ہی یادوں کے روبرو بیٹھ کر ہار جاتا ہے۔
حقیقت۔۔۔ یہی ہے کہ لاحاصل کی خلش کا کوئی علاج نہیں ہوتا، یہ خاموش دیمک کی طرح اندر ہی اندر وجود کو کھوکھلا کرتی رہتی ہے۔ انسان باہر سے کتنا ہی مکمل کیوں نہ نظر آئے، لیکن جو خواہشیں ادھوری رہ جائیں، وہ اسے اندر سے پورا نگل جاتی ہیں۔۔۔!!!
2026-10-08 05:38:31
0
CH RIAZ HANJRA :
wow nayab lagti ho lajawab lagti ho bahut khubsurat ho bahut pyari lagti ho
2026-10-09 16:15:08
0
JaNi ki JaAn❣️$K🫰 :
کبھی کبھی آپکے اندر ہر چیز رو رہی ہوتی ہے سوائے آپکی آنکھوں کے 🥺😢🫶
۔۔۔۔۔۔۔
کـسی اور کـا خــیال پھــر کبھـــی آیــا ہـــی نہیــں💘
ہـم نـے ایکـ شخــص کــــو چـاہا تـو حـــــد کـــر دی🥀
2026-10-08 07:26:44
0
🥰💫بدین جو شھزادو ،💫🥰 :
oy
2026-10-08 14:58:08
0
ANSARI :
2026-10-09 07:22:50
0
user659646 gulam 971526655105 :
2026-10-08 02:56:07
0
💫Mr,ansari💫 :
mashalllah AP bahat pyari ho💝
2026-10-06 18:02:06
0
Misbah Rana❤️💃 :
مجھے ایک مخلص لڑکا چاہی🤞🏻😏😏😏
2026-10-09 10:39:34
0
᭄Sohaib᭄ ᭄Saddam᭄ :
🥰🥰🥰🥰🖤🖤
2026-10-07 20:09:54
0
ismail Khan :
2026-10-07 19:14:05
0
M hasnain :
mashallah
2026-10-08 01:46:33
0
Rauf Rajpot :
2026-10-06 22:52:36
1
JaNi ki JaAn❣️$K🫰 :
جس مصور کی بکتی نہیں کوئی بھی تصویر
وہ تیری انکھیں بنائے گا تو چھا جائے گا
🥀🥀🥀🥀
2026-10-13 15:18:08
0
NASIR Jamal :
2026-10-07 19:19:02
0
Usman khokhar :
hello
2026-10-06 18:02:29
0
To see more videos from user @aam.se.lrki, please go to the Tikwm
homepage.