@amandashields:

Amanda
Amanda
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 06 October 2026 17:53:31 GMT
21
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amandashields, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جو منزل پہ ملا، تم اُسکے ہو گئے، مگر جس نے تمہارے ساتھ سفر کیا، اُس کا کیا؟ اُس انسان کا کیا جس نے تمہاری خوشیوں سے زیادہ تمہارے دکھوں کو محسوس کیا، تمہاری تکلیف میں خود بھی رویا، تمہارے لیے دعائیں مانگیں، تمہاری خاطر نہ جانے کتنی تکلیفیں خاموشی سے برداشت کیں، اور ہر اُس مشکل وقت میں تمہارے ساتھ کھڑا رہا جب سب نے تمہارا ساتھ چھوڑ دیا تھا۔ وہ شخص جس نے تمہیں صرف تمہاری منزل میں نہیں، بلکہ تمہارے ٹوٹے ہوئے راستوں میں بھی چاہا، تمہاری خاموشی سمجھی، تمہارے آنسوؤں کو محسوس کیا اور تمہارے ہر درد کو اپنا درد سمجھا۔ ایسے ساتھ نبھاتے نبھاتے صرف دل نہیں جڑتے، انسان کی روح تک دوسرے انسان کی روح سے بندھ جاتی ہے۔ پھر جب منزل پر کوئی نیا شخص ملتا ہے اور تم اُسے اپنا کہہ دیتے ہو، تو سوال صرف یہ نہیں ہوتا کہ تمہیں کون ملا، سوال یہ بھی ہوتا ہے کہ اُس انسان کا کیا جس نے تمہیں وہاں تک پہنچنے کے قابل بنایا؟ اُس محبت کا کیا جو تمہارے ساتھ ہر مشکل میں چلتی رہی؟ اُس شخص کا کیا، جس نے تمہیں پانے سے پہلے ہی تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگ لیا تھا؟ کچھ لوگ منزل پر نہیں ملتے، مگر اُن کا ساتھ پوری زندگی کی ایک ایسی کہانی بن جاتا ہے جسے بھلانا انسان کے لیے آسان نہیں ہوتا #viralvideo #fypage #poetry #sad #foryou

🚨💣 𝐌𝐀𝐉𝐎𝐑 𝐁𝐑𝐄𝐀𝐊𝐈𝐍𝐆: 𝐂𝐑𝐈𝐒𝐓𝐈𝐀𝐍𝐎 𝐈𝐒 𝑵𝑶𝑻 𝐑𝐄𝐓𝐈𝐑𝐈𝐍𝐆 𝐅𝐑𝐎𝐌 𝐏𝐎𝐑𝐓𝐔𝐆𝐀𝐋 — 𝐒𝐄𝐓 𝐓𝐎 𝐂𝐎𝐍𝐓𝐈𝐍𝐔𝐄! 🇵🇹 Official statement released by 𝐂𝐫𝐢𝐬𝐭𝐢𝐚𝐧𝐨 𝐑𝐨𝐧𝐚𝐥𝐝𝐨 ⬇️💥
🚨💣 𝐌𝐀𝐉𝐎𝐑 𝐁𝐑𝐄𝐀𝐊𝐈𝐍𝐆: 𝐂𝐑𝐈𝐒𝐓𝐈𝐀𝐍𝐎 𝐈𝐒 𝑵𝑶𝑻 𝐑𝐄𝐓𝐈𝐑𝐈𝐍𝐆 𝐅𝐑𝐎𝐌 𝐏𝐎𝐑𝐓𝐔𝐆𝐀𝐋 — 𝐒𝐄𝐓 𝐓𝐎 𝐂𝐎𝐍𝐓𝐈𝐍𝐔𝐄! 🇵🇹 Official statement released by 𝐂𝐫𝐢𝐬𝐭𝐢𝐚𝐧𝐨 𝐑𝐨𝐧𝐚𝐥𝐝𝐨 ⬇️💥 "As promised, I want to explain directly what happened at the last national team camp”. ⠀ •After the World Cup, the FPF President insisted I reconsider leaving and asked my opinion on the current coach. I said he would be the right choice”. ⠀ “In August, the coach told me I was fundamental to his project: I'd play the first and last games. He suggested I skip the away trips, but I refused: a captain doesn't stay home. Simão Coutinho witnessed it”. ⠀ “On the day of the Norway game, he asked if I was ready to play 30 minutes. It wasn't in the plan, but I said yes. I warmed up from half-time and was never called upon. He had broken his word. Not greeting the fans afterwards was my fault, and I apologise”. ⠀ “48 hours later, with Coutinho present, we agreed he would tell the truth in the press room: the plan was his, I never asked for minutes, and making me warm up without playing was a mistake. He asked me for a hug and promised. I approved a short document with those notes”. ⠀ “That morning I had told the President and the coach: if you don't want me, just tell me. Both said no”. ⠀ “The press conference had nothing to do with what we agreed. I heard an aggression I did not deserve. It was the second time he broke his word”. ⠀ “In almost 25 years I have never interfered in a technical decision. But when my word is broken, my place is not there”. ⠀ “I apologise to my teammates for leaving. The responsibility is mine alone. The FPF should punish me with no mitigating circumstances; as captain, that's an aggravating factor”. ⠀ “There are talks of farewell games. But I learned, when I was hungry, that nobody gives anything to anyone. The national team, for me, means competing”. “When my father died, I stayed until the next match was over. I did that for my country”. ⠀ “If I'm fit, after my suspension, I'll be available, as always, to compete and win for Portugal”. ⠀ “This is the absolute truth”. #cristiano #cristianoronaldo #cr7

About