@comrade_jklf: Kashmir is not just a headline—it is a story of people, families, pain, resilience, and hope. 🕊️ For decades, the Kashmir issue has remained a deeply sensitive and contested subject, while ordinary people continue to live with the consequences of political conflict and uncertainty. This video is being shared to raise awareness and highlight the voices and experiences of Kashmiris—not to spread hate, encourage violence, or target anyone. Every person deserves safety, dignity, peaceful expression, and the opportunity to live without fear. The world should be able to see, listen, and understand the human side of Kashmir. Please watch with an open mind, verify information before sharing, and keep the conversation respectful. TikTok, please allow this peaceful awareness message to reach people who may not know or understand the history and reality behind the Kashmir issue. Let people learn, let people discuss, and let the voices of ordinary Kashmiris be heard. If you believe that human lives deserve attention regardless of borders or politics, share this responsibly and help spread awareness—not hatred. Kashmir deserves to be remembered, its people deserve to be heard, and peace should always have a place in the conversation. 🕊️❤️ #rawalakot_azad_kashmir💕💕 #unitedkingdomtiktok #kotli #foryoupagе #۔standwithkashmir

Comrade (JKLF)🚩
Comrade (JKLF)🚩
Open In TikTok:
Region: IT
Tuesday 06 October 2026 17:54:22 GMT
66741
17661
405
229

Music

Download

Comments

nadem03
❣️کالعدم کشمیری 🌶❣️💦 :
77 سالوں سے کشمیریوں کا حق مارنے کے بعد آج آزاد کشمیر کے حکمران پاکستان کے جھنڈے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جب ہم اپنا حق مانگتے ہیں تو فوراً "پاکستان کی سلامتی کو خطرہ ہے" کا نعرہ بلند کر دیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کوئی ایک واقعہ، ایک مثال بتا دیں جہاں کشمیریوں کی وجہ سے پاکستان کی سلامتی کو حقیقی خطرہ لاحق ہوا ہو۔ہسپتال، سڑکیں، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات مانگنا اگر ریاستی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیا جاتا ہے، تو یہ سوچنے کا مقام ہے کہ خطرہ کہاں سے ہے مطالبات سے یا مطالبات کو دبانے کے طریقہ کار سے؟رہی بات اس 53 کے ٹولے کی، تو آزاد کشمیر کے عوام اس پر عدم اعتماد کا اظہار کھلے عام کر چکے ہیں۔ عوام کی نظر میں یہ حکمران اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے پاکستان کے نام کا سہارا لیتے ہیں، جبکہ حقیقت میں وہ عوامی حقوق کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔پاکستان کی ریاست اور اس کے عوام کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ ایسے عناصر کو پناہ دے کر وہ برسوں پرانے رشتے کو کمزور کر رہے ہیں۔ کشمیری عوام کا مطالبہ اپنے حقوق کی بحالی ہے، پاکستان سے دشمنی نہیں۔اگر بنیادی حقوق مانگنا سلامتی کے لیے خطرہ ہے تو حل فورسز کے ذریعے ایک ایک کرکے مارنا نہیں بلکہ غوری، ابدالی کا رخ آزاد کشمیر کی طرف کر دیں شاید اس طرح سلامتی بھی برقرار رہے اور کشمیر بھی حاصل ہو جائے۔
2026-10-06 18:21:52
11
user4635057050259
Dildar ali khan :
Good Good Good Good ameeeeeeen
2026-10-07 13:27:14
2
sheraz.kashmiri5
Sheraz Kashmiri :
2026-10-07 12:48:46
2
ni892577
ni :
ALLAH
2026-10-07 22:04:54
1
sardar.huzaifa.kha
Sardar Huzaifa khan :
Allah pak slamat rakhy ameeen
2026-10-07 16:12:10
1
waheedkhawaja73
@waheedkhawaja :
🥰🥰🥰
2026-10-11 21:07:56
0
zeeshan_5674
⚔️ذیشان گجر🥷 :
rawlakoti AK Bahadur kom ha 🌹🌹🌹🚩🚩🚩🍁🍁🍁
2026-10-07 08:45:56
1
pathan.ms.khan.313
Pathan Ms khan 313 :
2026-10-07 16:32:04
1
m.malikawan56
m.malikawan56 :
Allah pak sab ko salmt Rakhy ameen
2026-10-06 18:41:13
1
rajafameediqbal2
Mohamed Zaim :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-08 17:43:11
0
rajasharoz6
Raja sharoz :
2026-10-09 01:41:36
0
nadem03
❣️کالعدم کشمیری 🌶❣️💦 :
پاکستانی سیاست دانوں کہ بقول ایکشن کمیٹی والے مسلح ہیں ان کہ پاس امریکی ساختہ ہھتیار ہیں تو میری پاکستانی بہن بھائیوں سے ایک سوال ہے لگ بگ 3لاگھ احتجاج کرنےوالے لوگوں کہ سامنے8000 ہزار فوج کیسے رک سکتی ہے کچھ عقل سے کام لو پاکستانی عوام سے گزارش ہے کہ اپنے سیاستدانوں کو لگام ڈالو معاملات بہت خراب ہو جائیں گے۔یہ اپنے غلط سیاسی فیصلے سے بہت سارے بے گنا مسلمان مارے جائیں گے۔ہر بات کہ پیچھے اگر انڈیا ہے تو یہ کیا کر رہے ہیں کوئی بھی کشمیری پاکستان کہ خلاف نی ہم الف پہ یہ بات کہ رہے ہیں۔یہ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کہ لیے آج بہت بڑی تعداد میں غلط فیصلے کر رہے ہیں بندوق کہ زور پہ آپ ایک پوری قوم کو دیوار سے لگا رہے ہیں کشمیر کہ ہر گھر میں ایک شہید ہے جس نے کشمیر کی آزادی کہ لیے جان دی ہے آج تم کیسے کہہ رہے ہو کہ تم پاکستان کہ ساتھ اجاو اور کشمیر کی بندر بانٹ ہو جائے 2لاکھ شہداء کی قربانی سے ہم کشمیری کیسے غداری کر سکتے ہیں یہ ہمارے لیے بہت مشکل فیصلہ ہے ہمیں گولی سے ڈرا کر مجبور نہ کیا جائے نظریہ کبھی بھی نی مرتا آج شاہد آپ بندوق کہ زور پہ 10ہزار بندے مار کہ ہمیں دبا دو لیکن یہ تا حیات نہ ختم ہونے والی وہ لڑائی شروع ہو جائے گی جس میں نہ جیت پاکستان کی ہو گی نہ کشمیر کی اور بے گناہ لوگوں پہ ظلم کا ایک راستہ کھل جائے گا اخر میں کوئی تیسری طاقت پاکستان پردباو ڈال کر مذاکرات کروا ہی دے گی لیکن پاکستان کو جس سائیڈ سے ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں آج یہاں سے بھی نفرت کا سامنا کرنا پڑے گا ہمارے پاس کھونے کہ لیے کچھ نی ہے جب آپ ہمارے پاس کوئی راستہ نی چھوڑو گے تو پھر بتاو ہم کہاں جاو گے کلمہ دونوں کا ایک ہے آج اگر ہمیں کشمیر سے وفا داری کرنے پر گولی ماری جا رہی ہے تو پھر ہم کسی کہ وفا دار نی رہے گے۔ہماری ساتھ نسلیں اسی وطن پر قربان ہوئی ہیں کسی ایک جنرل یہ سیاست دان کا فیصلہ ہم پہ زبردستی نہ مسلط کیا جائے۔ہمارے بزرگوں نے اپنی قبریں پانی میں ڈبو کر آپ سے یہ عہدکیا ہے کہ پوری قوم کا جو فیصلہ ہو گا اس کا احترام کیا جائے گا ہمیں انڈیا کہ خلاف ہی رہنے دو اپنے خلاف نہ لا کہ کھڑا کرو ۔یہ وطن یہ کفن یہ جوش آپ کہ پاس بھی ہے اور ہمارے پاس بھی ابھی تک ایک بھی فوجی نہ شہید ہوا اور 112 کشمیری شہید ہو گئے ہیں یہ ہماری پرامن ہونے کی واضح دلیل ہے اپنی آنکھیں کھولو اور ہم پر زبردستی کہ فیصلے نہ مسلط کرو ہم بھی مسلمان ہیں ہمیں بھی آزاد رہنے کا حق اللہ نے دیا ہے ہم سے یہ نہ چھینو بندوق کی نوک پر۔
2026-10-06 18:21:48
0
chaudhari.khalil
❤️چودھری برینڈجھنگ آلہ ☠️☠️ :
2026-10-10 19:21:18
0
imtaz.husain
Imtaz husain :
2026-10-10 03:24:21
0
waheedkhawaja73
@waheedkhawaja :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-11 21:07:51
0
ashar.ki.wife
𓆩 𝐙 🦋 𝐀 𓆪 :
❤️‍🩹
2026-10-08 18:10:06
2
tasib.jatt
علی باربر شاپ کوٹلی سرساوہ :
2026-10-09 17:59:47
0
jkr7134
JôKëR🃏 :
2026-10-09 20:15:03
0
moizking521
moizking521 :
2026-10-08 14:32:51
0
user341646690
Zainab Fatima 🤗 :
2026-10-08 08:05:41
0
waheedkhawaja73
@waheedkhawaja :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-11 21:08:02
0
rajafameediqbal2
Mohamed Zaim :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-08 17:43:01
0
faizan...184
Jani, x🏴‍☠️ :
Good g
2026-10-08 12:13:16
0
muhammad.atif692
@rajaatif387 :
2026-10-08 09:38:44
0
falaq.rahman3
Falaq Rahman :
2026-10-06 18:47:55
1
To see more videos from user @comrade_jklf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About