@khizarsreflections: حقیقت یہ ہے کہ غیرت کا یہ بیانیہ کبھی پشتون کے اپنے مفاد کے لیے استعمال نہیں ہوا۔ ہر بار کسی اور کے ایجنڈے کی خدمت کے لیے استعمال ہوا کبھی جہاد کے نام پر، کبھی ریاستی پالیسی کے نام پر، کبھی سیاسی جلسوں کے نام پر۔ نتیجہ کیا نکلا؟ پشتون علاقے سب سے زیادہ تباہ ہوئے، سب سے زیادہ جانیں گئیں اور سب سے کم ترقی ملی۔ دیکھو تاریخ کے اوراق افغان جہاد کے دوران لاکھوں پشتون بے گھر ہوئے، نسلیں تباہ ہوئیں، منشیات اور ہتھیاروں کا کلچر پھیل گیا۔ کام نکل گیا تو وہی لوگ جو کل مجاہد کہہ کر سراہتے تھے، اگلے دن انہیں دہ'شت گرد قرار دے بیٹھے۔ کشمیر کے محاذ پر بھی وہی کھیل کھیلا گیا۔ جو نوجوان جذبات میں بہہ کر گئے، ان میں سے کتنوں کی لاشیں واپس آئیں؟ اور جو واپس آئے، انہیں معاشرے میں کیا مقام ملا؟ آج پھر وہی پرانا کارڈ نئے ہاتھوں میں ہے۔ سیاسی جلسوں میں غیرت، قربانی اور مزاحمت کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔ مگر پوچھو تو جواب نہیں ملتا کہ اس قربانی کا فائدہ آخر کسے پہنچے گا؟ کیا اس سے پختونخوا کے اسکول بہتر ہوں گے؟ کیا بے روزگاری کم ہوگی؟ کیا گمشدہ افراد کا حساب کتاب ہوگا؟ یا صرف ایک سیاسی بیانیے کو زندہ رکھنے کے لیے پھر سے خون بہے گا؟ سب سے بڑی بدنیتی یہ ہے کہ یہ بیانیہ پشتون کو سوچنے نہیں دیتا۔ اسے صرف غیرت مند بنا کر میدان میں اتارا جاتا ہے۔ سوال کرنے والا کمزور، ڈرپوک یا باہر کا ایجنٹ قرار پا جاتا ہے حالانکہ اصل غیرت تو یہ ہے کہ اپنے بچوں کا مستقبل بچاؤ، اپنی زمین کے حقوق مانگو اور ہر اس قوت کو جواب دو جو تمہیں صرف اپنے کام نکالنے کے لیے یاد کرتی ہے۔ اب فیصلہ پشتونوں کا ہے یا تو پھر سے کسی کے ایجنڈے کی ایندھن بنو، یا اس بار اپنی خاطر کھڑے ہو جاؤ۔ تاریخ گواہ ہے کہ جو قوم صرف دوسروں کے جنگوں میں مرتي رہی، وہ کبھی اپنا حصہ وصول نہیں کر سکی۔ . . . . . #khizarsreflections #politicalawareness #trendingreels #socialawareness #viralreels
@Hasnain Khan🇵🇰♥️: Pakistan zindabad bad har kom zindabad pakiatan mein koi nechy opr nhi sab ko salam hai dil say respect hai bus plzz ya partiyo k chakar apna bhai chara na khtm karo 13 saal pehly k pakistan bht maza tha sab pakistan naghma sunty party thy ab toh partiyo k song hoty or ik pathan party or ik punjabi ya halat nhi badly partiya tumara wo sakoon kha gai samj jao abi bhi ik bun jao
2026-10-06 22:52:49
0
Mental express :
drone hamly kis NY krway hai wo bi yad krwa
2026-10-06 19:22:35
6
pathan shehzadi :
Unfortunately Yhi sachai hai
2026-10-06 21:54:09
0
KOMOLIZA :
ابھئ یہ اپنے لیئے نکلے ہے ۔اپنے خق کیلئے ۔ہمیں ان لوگوں کا کیا کرنا ہے ؟؟؟
2026-10-06 22:05:59
2
zeeshan :
lanat pdm pr
2026-10-06 20:07:57
1
Awami Awaz :
آپ جھوٹ بول رہے ایک ویڈیو نکال کر لائیں جس میں جماعت اسلامی نے یہ کارڈ کھیلا
2026-10-07 01:24:28
0
quryashi :
punjab sa be bot loog russian ka khalaf larna gya tha
2026-10-06 20:13:00
0
thorwall :
کاش ان میں آپ کی باتیں سمجھنے کی صلاحیت ہوتی۔۔۔۔۔۔ فہم اور شعور کی کمی کیساتھ ساتھ یہ غیر سیاسی لوگ فتنے اور ریاستی ریاستی چال ( جو اب یو ٹرن لے چُکی ہے ) کا بدترین طریقے سے شکار ہوئے کیں۔
2026-10-06 23:03:18
0
Skyesthetics :
PTI waly to 8-10,000 hain. agr tm me itni himmat hai to do message 25 crore awam ko k apna cause pesh kry PTI ko side pe kr do puri 25 crore me hr individual sirf apny aap ko represent krega kisi party ko nhe
2026-10-06 20:11:39
0
Fahad Malik :
2026-10-06 19:53:40
0
Intuitive 😎🇵🇰❤️💫 :
2026-10-06 18:10:59
0
Miraj Dawar :
pehlay hum ghalat istemal khotatay liken isbar hum is ghalat istemal per belkol 100%razeee hay tattoo [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-06 18:48:19
2
itx-Jawad :
ہے ٹھیک کہا باقی سارے بے غیرت ہیں
2026-10-06 20:30:11
0
⚔️ نعمان⚓ ⚔️ :
tu aap nai kia kia hai abi taak Pakistan or pashtuni kalia Jo aa dosro ko challenge karraha hai
aap logo ko tu farishta chahyah joi ka her guna sai paak hu
2026-10-06 18:48:47
0
thorwall :
کُچھ پشتون پوری دُنیا میں اسلامی ریاست قائم کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ کُچھ پشتون پاکستان میں حقیقی جمہوریت لا رہے ہیں۔ اور اپنا یہ حال ہے کہ عالمِ انسانیت کی سب سے پسماندہ، بربر، بے توقیر ، اور تباہ حال قوم بن چُکی ہے ۔ ہر طرف سے ذلیل ہوتی یہ قوم ، پستی کے دلدل میں ڈوبتی یہ قوم ، دُنیا اور مُلک میں کمالی نظام نافذ کرنے نکلے ہیں۔
2026-10-06 23:07:00
0
H K (INTJ) :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-06 19:51:02
1
Engr JUNAID 🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-06 19:28:50
1
Rao Imran 485 :
🥰🥰🥰
2026-10-06 18:11:18
1
𝐓ᴀRIQ ᗩᑎᒍᑌᗰ 🍂 :
❤️❤️❤️
2026-10-06 18:25:16
1
ydydSufain Sufain ali :
🥰🥰🥰
2026-10-06 18:37:46
0
hanef Khan :
❤️❤️❤️
2026-10-06 20:15:04
0
Pardesi :
[Like][Like][Like]
2026-10-06 22:41:03
0
K.B.k :
yeh parha LIKHA tout h aik bnda jail ev machine LY k Aya k democracy ho jail gaya to demand h k Bhaii siast sy dur rahy court ko Azad insaf krny dy province m KAHA k Bhai dialogue sy masly Hal kry kpk ki awam ko cm ko onboard ly k fesla kry .....in k mutabiq ye ghlt h iss bndy ny Kuch din pehly KAHA k Khan SAB deal kry Jan churay bahr ay mtlb compromised rahy unhi ko mulk chlany dy democracy Gai tail leny
2026-10-07 00:02:23
0
To see more videos from user @khizarsreflections, please go to the Tikwm
homepage.