*جس کی محبت میں ہم نے زمانہ ٹھکرا دیا،*
*اس نے ہی ہم کو محبت کے قابل نہیں سمجھا۔*
*اور کھیل کھیل میں اس نے توڑ دیا میرا دل،*
*ہائے ساگر اس نے میرے دل کو دل نہیں سمجھا۔
2026-10-07 04:50:37
2
Arif bhular :
very nice
2026-10-08 04:56:29
1
Ch Ahsan Gujjar :
"تیری محبت کی طلب تھی تو ہاتھ پھیلا دیے ہم نے" ورنہ ہم تو اپنی زندگی کے لیے بھی دعا نہیں کرتے
2026-10-07 16:10:30
5
👩❤️👨Kaleem۔🫂 multani 804 :
تیری محبت کی طلب تھی تو ہاتھ پھیلا دیے ہم نے ورنہ اپنی تو اپنی زندگی کے لیے بھی دعا نہیں کرتے