@rahmat.shahzad: قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب، علامہ راجہ ناصرعباس، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے آخر میں صحافیوں کو مولانا سے سوال وجوہات
سیاست کا سلطان فخرے پاکستان قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
2026-10-06 20:48:34
88
꧁ JUI علی بن عباس ꧂ :
مرشد مولانا صاحب🥰🥰🥰
2026-10-07 01:24:03
41
Muhammad Ali :
مطلب یہ ڈیزل ہر حکومت میں شامل تھا اس لئے پاکستان تباہ ہوا ہے مطلب یہ برابر کے شریک ہے خود تسلیم کر رہا ہے ہر حکومت بنانے میں میرا کردار ہے
2026-10-07 03:24:26
12
saeed ahmed 834s :
قائد ہے ہمارا قائد ہے ہمارا 🥰
2026-10-06 21:07:49
50
ShoukatAliAwan🇴🇲🇵🇰 :
great mulana sb
2026-10-07 02:54:54
4
Alexandra.Alexander_11 :
Dr maolana fazlorahman zendabaddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddd
2026-10-07 02:54:37
2
🌟KHALID🌟 :
Good moulana sahib
2026-10-06 20:09:25
18
الحافظ پرفیوم سنٹر :
ماشاءاللہ
آپ کی مسکراہٹ پر ہزار جان قربان
2026-10-07 03:38:04
13
syedshahzamanshah :
میرا قائد میرا مرشد ماشاءاللہ❤️
2026-10-06 21:21:42
31
Mashar khan73 :
اپریشن کئ سوال پر زبردست جواب دیا یار
2026-10-06 20:58:07
30
جامعہ عربیہ رحیمیہ رجانہ :
کیا بلا کی عقل و دانش، شعور و بصیرت، عزت و وقار، اخلاق و کردار، علم و کمال اور دوراندیشی کا حسین امتزاج ہیں مولانا!
نہایت باادب، باوقار، معاملہ فہم اور مدبر سیاست دان—واقعی مولانا شانِ پاکستان ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے اور ملک و ملت کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔