@its_bunty7: Caption.. محبت میں ہار تب نہیں ہوتی جب کوئی ہمیں چھوڑ جائے، اصل ہار تو تب ہوتی ہے جب اپنا ہی کوئی بدل جائے۔جس پر کبھی یقین کیا ہو، جس کے ساتھ دل کے راز بانٹے ہوں، جسے اپنا سمجھ کر ہر مشکل میں ساتھ کھڑے رہے ہوں، جب وہی شخص بدل جائے تو دکھ جدائی کا نہیں ہوتا، دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ جسے ہم اپنا سمجھتے رہے، وہ ہمیں کبھی اپنا سمجھتا ہی نہیں تھا۔ محبت میں اصل شکست جدائی نہیں، بلکہ اُس اپنے کا بدل جانا ہے جس کے لیے ہم نے دل میں ہمیشہ ایک خاص جگہ رکھی ہو #poetry #caption #typedpoetry #viralchallenge #shortpoetry