@sadpoetr432: ناجانے اب کیسا دکھتا ہو گا؟ #sadpoetry #😔💔💝 #easthicvibes

AHSAN
AHSAN
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 06 October 2026 18:55:01 GMT
16642
2438
75
226

Music

Download

Comments

ayesha.gul8706
Ayesha Gul❤️‍🩹 :
[Wilted rose] ایک مدت ہوئی دیکھا نہیں تمہیں ایک زمانہ ہو گیا ہمیں مسکرائے ہوئے[Broken heart]
2026-10-07 05:15:58
7
maani3229
Maani Afridi :
wo aya tha khuwab mai mare or mai photo kechna bhool ghya 🥀
2026-10-06 19:45:46
3
thana.zindagi1
AK Taqleef 🕳️زندگی :
میرا دل بڑا ڈھھیٹ ہے ہر بات سہہ جاتا ہے 🫠 AK
2026-10-08 19:38:38
1
abdullahashfaq785
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲[Crying][Crying]
2026-10-10 14:01:17
1
khan_bewafa_duniya
★彡[𝐊𝐡𝐚𝐧î💔]彡★ :
جب دنیا کا شور حد سے بڑھ جائے ،جب اپنوں کے رویے دل کو زخمی کر دیں،اور زندگی کے مسائل کا کوئی حل نظر نہ آئے تو انسان تھک کر ٹوٹنے لگتا ہے😣
2026-10-08 06:13:16
1
hassankhan485.2
💔🇵🇰 حسن خان :
Hye 🥺 💔
2026-10-08 17:22:37
1
alon12631
Alon Girl 💔 :
Kia Alfaz hai😢
2026-10-08 06:03:55
1
lafz_aur_tanhaai
🌺ع :
Kiyaa likhta hoo 😭
2026-10-08 11:28:35
1
kishwarkhan78
Kishwar khan :
اک مدت سے نہیںدیکھا میں نے اسے نا جانے اب کتنا خوبصورت دکھتا ھوگا؟🥺
2026-10-08 06:23:35
1
itskashi058gmil.com
medical🩺🥼 :
Meri zunii kesi ho gii ab
2026-10-13 19:46:20
0
lovelyjatt963
𝕟𝕒𝕨𝕒𝕓 𝕁𝕒𝕥𝕥 :
افسوس اگر بس میں ہوتا تو اک پَل بھی دور نہ ہوتا۔ جدائی [Innocent]
2026-10-14 12:52:52
0
sajid_ali_14
انا پرست 🙈 :
2026-10-06 19:14:27
1
meerfarhan276
MASHORIKING :
💔🥀 بہت دن ہو گئے اُسے دیکھے ہوئے… بہت دن ہو گئے ہیں اُسے دیکھے ہوئے، 🥀💔 پتہ نہیں اب وہ کیسا دکھتا ہوگا… 🥺❤️‍🩹 وہی چہرہ، وہی مسکراہٹ ہوگی یا نہیں، پتہ نہیں اب وہ کس کے لیے ہنستا ہوگا… 💔 کبھی اُس کی یادیں دل کو تڑپا دیتی ہیں، 😔 کبھی اُس کی تصویر دیکھنے کو جی چاہتا ہے، 🥀 بس ایک بار وہ میرے سامنے آ جائے، یہ دل آج بھی اُسے دیکھنے کو ترستا ہے… ❤️‍🩹🥀
2026-10-15 10:08:39
0
d.r.z96
Zafar ullah Channa :
same 😭💯
2026-10-14 06:01:37
0
asadgulli73
😭غنم رنگُ«Asad💔 :
جانے والوں کو اچھی طرح الوداع کیا کرو کبھی کبھار اگلی ملاقات انکے جنازے پے ھوتی ہے😭😭
2026-10-11 22:49:27
0
waseem.khan0295
G̳A̳N̳G̳S̳T̳E̳R̳ ̳J̳AT̳T̳ 🚯🚭 :
hyeeeee 💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-10-08 02:18:31
1
ch.waas4
ch waقas :
😟
2026-10-14 10:14:24
0
tigerzendahai10
🔥Tiger Bhai 🐯✌️ :
2026-10-07 13:24:36
0
shahid_khanzada
༄ᴹᴿ〆ꜱʜᴀʜɪdツ࿐ :
2026-10-11 10:29:31
0
azabbasi35
꧁༒☠️𝔸𝕕𝕖𝕖𝕝 𝔸 ℤ☠️༒꧂ :
آج مہندی والے ہاتھ کسی اور نے تھام لیے جن ہاتھوں کو میں نے دعاؤں میں مانگا تھا 😥 one video plz
2026-10-09 15:26:40
0
ninjaop274
pathan :
2026-10-15 16:42:41
0
faizankhanyousafzai123
YOUSAFZAI❤ :
وہ نہیں جانتا انتظار کا دُکھ کیا ہوتا ہے میں اُس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں ...❤😢
2026-10-11 19:57:39
0
rehankhanjoni
𝚃𝚑𝚎☠️ 𝙺𝚊𝚔𝚊𝚛 👑 :
yqeen karo har per mere ankhoon🥺 me Ansoo ati a 🥺💔
2026-10-11 02:33:44
0
mianmudassir057
🇵🇸〽️iāƝ 〽️ůÐåśśiŔ🇵🇰🇧🇭 :
جیسے چھوڑ ہے ویسے ہی نظر آتا ہیں
2026-10-10 15:15:14
0
malikmehmood912
MALANG :
kash
2026-10-07 13:47:16
0
To see more videos from user @sadpoetr432, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About