@sirsealalot: Seal It.... . . . . . . . . . . . #pov #sealcoating #satisfying #job

Sir SealaLot
Sir SealaLot
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 06 October 2026 19:01:13 GMT
7103
22
6
1

Music

Download

Comments

serge_tyler
Serge_tyler :
New guys always trim with the 24”
2026-10-06 22:45:27
0
gregmess995
gregmess995 :
Wow really a 2 ft brush lol
2026-10-07 00:54:15
0
user3206880447022
user3206880447022 :
😳😳😳
2026-10-06 22:05:12
0
To see more videos from user @sirsealalot, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسان کو بعض دفعہ بے تُکی محبت بھی ہو جایا کرتی ہے۔ ایسی محبت، جس کی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے، نہ کوئی امید، نہ کوئی انجام۔ دل کسی ایک شخص کو چُن لیتا ہے، حالانکہ عقل بار بار سمجھاتی رہتی ہے کہ یہ راستہ کہیں نہیں جاتا۔ مگر محبت کب دلیل مانتی ہے؟ کچھ محبتیں کسی وجہ، کسی منطق یا کسی انجام کی محتاج نہیں ہوتیں۔ وہ بس دل میں اُتر جاتی ہیں، خاموشی سے اپنی جگہ بنا لیتی ہیں۔ نہ اُن کا کوئی حساب ہوتا ہے، نہ کوئی وضاحت۔ انسان جانتا بھی ہے کہ شاید یہ محبت کبھی منزل تک نہ پہنچے، پھر بھی دل اُس احساس کو چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہوتا۔ شاید اسی لیے کہتے ہیں کہ محبت عقل سے نہیں، دل سے ہوتی ہے۔ بعض اوقات سب سے بے تُکی محبت ہی انسان کے دل میں سب سے گہرا نقش چھوڑ جاتی ہیں؟پھر انسان خاموشی سے اُس شخص کو دعاؤں میں شامل رکھتا ہے، اُس کی خوشیوں پر مسکراتا ہے اور اپنی خواہشوں کو دل ہی دل میں دفن کر دیتا ہے۔ کچھ محبتیں ملنے کے لیے نہیں ہوتیں، صرف محسوس کرنے کے لیے ہوتی ہیں۔ شاید اسی لیے بے تُکی محبتیں اکثر عمر بھر دل کے کسی خاموش کونے میں زندہ رہتی ہیں، کیونکہ اُنہیں ختم کرنے کے لیے وجہ نہیں ملتی۔

About