تو اپ بتائیں کہ کتابیں پڑھنے کا کوئی فائدہ ہوا کہ کتابیں پڑھ کے بھی اپ وہ ساری چیزیں کر رہے ہیں جو اس میں منع لکھی گئی ہیں اور وہ کتابیں نہ پڑھ کے بھی وہ ساری چیزیں نہیں کر رہے ہیں جو ان کو جو اپ کے مذہب میں منع ہے جھوٹ بولنا منع ہے تو کر دینا منع ہے ہاتھ ظلم کرنا منع ہے حرام کھانا منع ہے ہم کتابیں پڑھنے کی باوجود کار ہیں اور وہ کتابیں نہ پڑھنے کی باوجود نہیں کھا رہے بہتر کون ہوا
2026-10-07 13:49:51
1
NawazAli62410 :
مفتی صاحب اپ کی ایک بات پہ میں تھوڑا معذرت کے ساتھ اپ کو بولتا ہوں قران شریف کو کتاب مت بولا کریں یہ اللہ کے مقدس کلام ہے جسے اپ کتاب نہ بولیں کتاب عام اس کے ہوتے عام الفاظوں میں شمار ہوتے ہیں اور دوسری جیسے کتاب ہوتے ہیں معلوماتی کتاب جس کو کہتے ہیں جس کو کہتے ہیں کہ جیسا کہ کوئی اسکول میں پڑھ رہا ہے اس کو کتاب کہتے ہیں اسے قران میں شرعی کہا جاتا ہے اللہ پاک کے کلام ہے یہ پھر کہتا ہوں معذرت کے ساتھ مفتی صاحب اپ میرے بڑے ہو اپ کے کام کرتا ہوں میں
2026-10-07 05:42:22
2
fouziajabbar506 :
Allah Allah Ma Sha Allah right
2026-10-07 04:42:22
2
sidra haaris :
ye bayan sun k maza aa gya
2026-10-07 11:09:21
2
Abdullah Danish :
ma shah Allah
2026-10-08 04:22:52
0
khan :
بے شک بے شک ۔۔ سب تعریفیں❤️اللہ کے لیے ہیں جس کا اتنا پیارا❤️کلام ہے، ❤️قران کریم ،ہمارے پیارے ❤️نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل فرمایا ہمارے لیے❤️راہ نجات ہمارے لیے❤️شفا ہمارے لیے ہدایت❤️،اور اپنے پڑھنے والے کے لیے قبر میں اس کا❤️محافظ،
2026-10-08 06:52:46
0
Rashid jamal :
bilkol
2026-10-07 16:21:09
0
Raniya :
ma sha Allah sub han Allah
2026-10-07 17:54:09
0
zohan :
Subhan ALLAH
2026-10-07 19:28:57
0
Alyar Khan :
hum Khush naseeb Hain Allah pak na humain atta ki
2026-10-08 05:34:06
0
Samar Abbas :
2026-10-07 15:42:33
0
Dwen :
2026-10-07 16:00:15
0
Usman Ahmad :
جو سمجھ کر پڑھ رہے ہیں
وہ کدھر ہیں
سمجھ نہیں آ رہی
2026-10-07 17:26:04
0
askaar Chanel :
عجیب ۔ اللہ اکبر
2026-10-07 14:11:39
0
【CR7๛ MANI GAMING :
2026-10-07 17:06:02
0
Nehal Ansari :
besak Right
2026-10-07 20:38:21
0
💕صحابہ کی دیوانی ❤ :
2026-10-07 04:02:38
0
Syed :
Ya Allah
2026-10-07 09:43:42
0
Dolat Dolat :
🥰🥰🥰
2026-10-07 05:29:57
0
Saima Bano :
mashallah mujh ap sa milna h
2026-10-07 12:43:15
0
shahzad Ahmed :
2026-10-07 11:31:35
0
My choice :
اور جو ساری اچھی طرح یاد ھو۔ اور اس کا عالم ھونا۔ اس کا حفظ اور محفوظ ھونا۔ اور بہت زیادہ احترام ھونا ۔ 💓 اور تعداد میں اتنی زیادہ جلیں ھو نا۔ اور مذہب اور دین ۔ ایمان کا درجہ ھونا۔ 💓 اور جس میں کوئی تبدیلی کی گنجائش نہ ھونا ۔ اور جس کا سننے والے جن و انس پر گہرا اثر ھونا۔ اور جس کی ایک ایک لفظ اور احکامات کا مقام ھونا اور بہت کچھ۔۔ 💓💓
2026-10-07 09:12:06
0
Abdullah Danish :
2026-10-08 04:23:10
0
🍓 :
قران
2026-10-07 04:51:58
0
To see more videos from user @dailyislamic187, please go to the Tikwm
homepage.