@lp.lukpear:

lp.
lp.
Open In TikTok:
Region: TH
Tuesday 06 October 2026 21:00:53 GMT
25
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lp.lukpear, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس بات کو دل میں بٹھا لو کہ ہر الزام حقیقت نہیں ہوتا، اور ہر بات جو لوگ تمہارے بارے میں کہیں، وہ تمہاری حقیقت نہیں بن جاتی۔ کبھی کبھی لوگ اپنی سوچ، اپنی نفرت اور اپنی غلط فہمیوں کا بوجھ بھی ہمارے کردار پر رکھ دیتے ہیں، مگر انسان جتنا بھی خود کو صفائیاں دے، ہر کسی کو مطمئن نہیں کر سکتا۔ تم خاموش رہو، کیونکہ تمہاری خاموشی کمزوری نہیں، بلکہ اس یقین کی نشانی ہے کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے۔ 🥀 کوئی تمہارا کردار اٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے، لوگ تم پر انگلیاں اٹھائیں، تمہیں غلط سمجھیں، تمہاری سچائی کو جھوٹ کہیں، پھر بھی اپنے دل کو یہ کہہ کر سنبھال لینا کہ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ 🤍 عزت بھی وہی دیتا ہے، جسے دنیا کی کوئی زبان چھین نہیں سکتی۔ اور اگر آج لوگ تمہیں گرا ہوا سمجھ رہے ہیں، تو ضروری نہیں کہ کل بھی حقیقت یہی ہو۔ کبھی کبھی اللہ انسان کو لوگوں کی نظروں میں توڑ کر اپنی نظر میں مضبوط بنا دیتا ہے۔ اس لیے ہر الزام کا جواب دینا ضروری نہیں، کچھ فیصلے وقت پر چھوڑ دو، کیونکہ وقت بھی خاموش گواہ ہوتا ہے۔ 🖤 تم اپنی نیت صاف رکھو، اپنا دل اللہ کے حوالے کرو، اور لوگوں کے فیصلوں سے زیادہ اپنے رب کے فیصلے پر یقین رکھو۔ 🥀 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . #dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvideo

About