انشاءاللہ عمران خان باہر ائے گا اور پاکستان کو ڈوبنے سے بچاے گا یہ ترانہ سن کر مجھے تو رونا ہی اگیا
2026-10-07 05:30:59
247
Ahl-e-Wafa ✨ :
میری تو آنکھیں نم ہو گئی یہ ترانہ سن کے😢
2026-10-07 07:21:57
735
خان جی :
اس ویڈیو اور ترانے کو جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو
2026-10-07 11:41:12
228
شانزے جاوید :
قسم سے بھائی دل جیت لیا آپ نے
2026-10-07 09:33:29
258
💫 Malik brothers 💫 :
یا اللہ! عمران خان کی قید کی رات ختم فرما، انہیں جلد رہائی اور سلامتی عطا فرما۔ آمین۔ 🤲
2026-10-07 07:02:49
339
fatima :
یا اللہ پاک پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے عمران خان کی جلد جیل سے رہائی عطا فرما عمران خان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے یا اللہ یا اللہ یا اللہ حق سچ کی فتح ہو امین امین🤲🤲
2026-10-07 18:11:36
99
غَیْرْ مُقَدَّسْ رِشْتَہ :
قسم خدا کی بہت خوب
آنسو تو جیسے پلکوں پر ٹھہر گئے
اللّهُرَبّالْعِزّتْمیرے #مرشدعمران_خان کو رھائی عطاء فرما اور میری زندگی میں اک بار اور اسکا اقتدار دکھا دے،
میں اپنے بچوں کا روشن مستقبل دیکھ کر جاؤں
2026-10-07 07:56:59
103
princessss.bajwaa786 :
اللہ اپ لوگوں کو ہمت دے طاقت دے جرات دے انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی❤️❤️❤️❤️
2026-10-07 14:51:35
164
irumburniirumburni :
قوم کی بیداری کے لئے زبردست نغمہ لکھا ہے✌️سنو پاکستانیوں ! اٹھو اور پہنچانو غلامی بے عزتی فقیری سے خود کو اپنی نسلوں ہمیشہ کے لئے نجات دلواؤ یہ ملک آپ کا ہے آپکی نسلوں کا ہے اسکی حفاظت کے لئے اٹھو عمران خان کو جیل سے رہا کرواؤ خان آپکا ہے کسی اور کبھی ہو ہی نہیں سکتا اللہ رب العزت عمران خان کا اور پاکستان میں ، تمام دنیا میں پھیلے محب وطن پاکستانیوں اور انسانیت کے جذبے سے سرشار انسانوں کا جو حق و سچ کا بقول و عمل اظہار کر رہے ہیں اور کرتے رہینگے ان سب کا حامی و ناصر ہو🤲🤲🤲 ثمہ آمین🤲🤲🤲#ارم برنی۔ 😊۔
2026-10-07 07:56:06
184
Abdul Gahfoor :
وہ اشک بن کر میری چشم نم میں رہتا ہے
عجیب شخص ھے پانی کے گھر میں رہتا ہے
2026-10-07 08:51:44
120
M Ibrahim Shakir :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️بہترین عکاسی کی ھے
2026-10-07 05:24:09
123
bano :
Free Imran khan
free Pakistan.😭😭
2026-10-07 10:15:12
37
مہر بانو :
بہترین ورڈنگ۔شاندار میوزک عظیم ویڈیوز اور بہترین۔ آواز میں شاندار ترانہ
2026-10-07 09:35:04
74
M.TayyAb :
💯❤️💓 بہت ہی خوبصورت انداز میں لاجواب مہارت سے آئینہ دکھایا ہے حکومت وقت کو اور اسٹیبلشمنٹ کو شاید ان کو آخرت یاد آ جائے کہ موت اچانک آئے گی پھر کسی رتبے اور پروٹوکول کے بغیر خالی ہاتھ دوگز کے گڑھے میں دفنایا جائے گا اپنے اچھے اور برے اعمال کے ساتھ 💓❤️💯
2026-10-07 07:59:42
72
🦋 :
only Khan Sahab ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-07 05:10:01
35
Abdul qayyum :
Imran Khan zindabad
2026-10-07 07:08:58
3
💯uzzi_champ☠️🤫 :
zabardast PTI
2026-10-07 11:35:03
6
aena Khan aeni :
bilcol Imran Khan ki life ko bayan Kar raha ha ye boht acha👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-10-08 05:55:36
5
jugno :
jeo Masha ALLAH
2026-10-07 11:04:05
8
Bakhtawar said :
زبردست جناب زنداباد
عمران خان صاحب زنداباد
2026-10-07 07:11:18
28
Gulamnabi :
mashaallah
2026-10-07 11:39:30
8
خدا تو ہے نا :
بار بار سنا ہے 😭ہر بار دل رویا💔😭
2026-10-08 07:54:33
21
ام خليل :
یا اللہ تو رحم کر
2026-10-07 11:40:16
48
An :
زبردست
2026-10-07 10:56:27
8
To see more videos from user @shabeereditx, please go to the Tikwm
homepage.