@touseefbaig86: سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی کے پاس غریبوں کے پلاٹوں پر قبضہ مافیا کا راج! لینڈ گریورز غریب عوام کی زندگی بھر کی جمع پونجی لوٹ رہے ہیں، انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ یہ کسی امیر کی نہیں، غریب کی جھونپڑی کا سوال ہے خدا کی بستی کے قریب غریبوں کے پلاٹوں پر قبضہ، کون سنے گا ان کی فریاد؟#CapCut #####