@messi_9091: 🇦🇷🐐 Gracias, Lionel Mess #Messi #viral #fyp

𝐋𝐌_𝟏𝟎 🐐
𝐋𝐌_𝟏𝟎 🐐
Open In TikTok:
Region: ET
Wednesday 07 October 2026 02:40:27 GMT
21061
1547
10
54

Music

Download

Comments

ai_comedy03
AI Comedy 😄 :
Graçiás Mëssí 🥰🥰
2026-10-07 17:39:43
1
slow8320
slow :
Good bye Messi ❤️good bye king❤️🙏
2026-10-07 06:28:58
1
user8185003776504
muba :
king Of king
2026-10-07 05:26:39
1
sabasabisha
sabasabisha :
Leo forever goal 🥰🥰💏💏👑💑
2026-10-07 05:24:40
1
yito5902
yito :
🥰🥰🥰
2026-10-07 03:45:02
1
kalo.sami6
kalo sami :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-07 05:25:50
1
slow8320
slow :
🥰🥰🥰
2026-10-07 06:23:33
1
To see more videos from user @messi_9091, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صوابی: ایم پی اے عبدالکریم خان کی رہائش گاہ اور حجرے پر مبینہ حملہ صوابی میں ایم پی اے عبدالکریم خان کی رہائش گاہ اور حجرے پر رات گئے مبینہ حملے کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق رات تقریباً 2 سے 3 بجے نامعلوم نقاب پوش افراد رہائش گاہ اور حجرے میں داخل ہوئے۔ مبینہ طور پر عبدالکریم خان کے بھائی عبدالناصر اور ان کے تین گنرز باچا خان، غنی رحمان اور سردار علی کو اپنے ساتھ لے جایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گنرز کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، جبکہ حملہ آوروں کی جانب سے ذاتی گاڑیوں پر مبینہ فائرنگ کی گئی۔ حجرے میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے مبینہ طور پر اکھاڑ دیے گئے اور ڈی وی آر بھی ساتھ لے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ عبدالکریم تورڈھیر کی ٹیم کی جانب سے واقعے کی تصدیق کی گئی ہے، تاہم واقعے کی مزید تفصیلات اور اغوا کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔ دوسری جانب پارٹی کارکنان نے واقعے پر احتجاج ریکارڈ کرانے اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ زرائع

About