@khankasipahi55: *💫✍️انقلاب زندہ آباد* *یہ کوہاٹ کے مناظر ہیں، انشاءاللہ جب یہ لانگ مارچ پشاور پہنچے گا اور پشاور سے روانہ ہوگا تو عوام کی تعداد کئی لاکھ ہو چکی ہوگی ، اور جب یہ لانگ مارچ صوابی پہنچے گا تو عوام کی تعداد 20 لاکھ تجاوز کر جائے گی🙂* *تمھارے گورنر راج اور ایمرجنسی کی ایسی کی تیسی😶* `꧁❤︎𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐚❤︎꧂