@dard.e.abdullah: Yun tu kisi bhi kaam ky hum ahl e dil nahi 🥺 . . . . . #foryoupageofficiall #foryoupageofficiall #unfreezemyaccount #tiktok?studio?viral?video #foryoupageofficiall
دیتا ہے کوئی پھول کسی کو تو میرا دل انجام کے خیال سے مرجھانے لگتا ہے
یوں تو کسی بھی کام کے ہم اہلِ دل نہیں پھر بھی توقعات سے خوف آنے لگتا ہے ❤️
2026-10-10 16:49:58
4
Abrar.Ali👑 :
Twaquat hi to brbad kr deti hain 💔
2026-10-10 12:05:01
0
༒︎(;´༎ຶ❤️🩹 Bushra 🫂༎ຶ`) :
یوں تو کسی بھی کام کے ہم اہل دل نہیں
پھر بھی توقعات سے خوف آنے لگتا ہے ❤️
2026-10-09 19:48:33
1
ladliii Mishooo💞 :
*ہاۓ یکطرفہ محبت بھی بڑی مشکل ہے*
*ایک ہی ہاتھ سے تالی کو بجاتے رہنا*
*تجھ سے اک بات کی خاطر کئی باتیں کرنا*
*اور پھر تجھ سے وہ ہی بات چھپاتے رہنا❤️🩹*
> Mishooo
2026-10-11 13:00:30
0
༒︎(;´༎ຶ❤️🩹 Bushra 🫂༎ຶ`) :
دیتا ہے کوئی پھول کسی کو تو میرا دل
انجام کے خیال سے مرجھانے لگتا ہے