@user0418.6: #fypシ #paratii #humor

￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 07 October 2026 02:56:34 GMT
496
65
0
11

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user0418.6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ذرا سوچیے مسلم دنیا کی جو طاقت ور فوجیں تھیں تمام تباہ کر دی گئیں  عراق شام  لیبیا   وغیرہ کی مثالیں آپ کے سامنے ہیں  اب دنیا کو پتہ ہے کہ پاکستانی فوج ایک طاقتور فوج ہے اور پاکستان ایٹمی ملک بھی ہے اور اس کو ختم کرنا مشکل ہے  تو انہوں نے نام نہاد سیاسی لبادہ اوڑھے ہوئے لیڈرں کے ذریعے مسلم دنیا کی واحد پاور پاک فوج کو کمزور کرنے کی کوشش ہو کر رہیں ہیں  باشعور عوام پاک فوج کا بھرپور ساتھ دے ورنہ یہ آزادی کا نعرہ لگانے والے بہروپیہے اپ کو چند سیاسیی نعروں کی عوض غلامی کی دلدل میں دھکیل دیں گے  ذرا سوچیے پاکستان کی حالت دیکھ کر وہ قول یاد آتا ہے کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی ملک کو کمزور کرنا ہے تو اس کی فوج عوام کے بیچ دراڑ ڈال دو یعنی عوام اور فوج کو ایک دوسرے کے خلاف کر دو وہ ملک خود بخود تباہ ہو جائے گا  بالکل ایسے ہی کچھ نام نہاد سیاسی لیڈر یہی کام کر رہیں ہیں  پاکستانی فوج اور عوام کے بیچ دراڑیں ڈالی جا رہی ہے فوج اور عوام کو ایک دوسرے کے خلاف کیا جا رہا ہے یہ کافروں کی بہت بڑی ایک چال ہے  جسے ہماری پاکستانی عوام بہت اچھی طرح نبھا رہی ہے اس لیے آپ جس پیلٹ فارم پہ ہو اپنی فوج کا ساتھ دوں  بھرپور طریقے سے دفاع کرو  اگر یہ فوج تباہ و برباد ہوگی تو آپ غزہ فلسطین کشمیر کو بھول جاو گئے  اگر کسی ملک کی فوج تباہ ہو جائے تو ملک بھی تباہ ہو جاتا ہے آپ سوچ لیں بڑے طاقتور ملکوں کے مثالیں اپ کے سامنے ہیں غزہ میں فوج نہیں تھی تباہ ہو گیا فلسطین تباہ ہو گیا شام میں فوج نہ تھی کافروں نے تباہ کر دیا عراق میں فوج کو کمزور کرنے کے بعد کافروں نے تباہ کردیا تباہ کردیا  لیبیا میں فوج نہ تھی کافروں نے تباہ کر دیا سوڈان میں فوج نہ کی کافروں نے تباہ کر دیا  ایسے بہت سارے مسلم ممالک تھے جن کی عوام اور فوج کو ایک دوسرے کے خلاف کیا کافروں نے وہ سب تباہ ہو گئے اب نظریں پاکستان پر ہیں  اس لیے اپنی فوج کا اپنے ملک کے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ساتھ دو اور انشاءاللہ دیں گئے پاکستان زنده باد  پاک فوج پائندہ

About