@saqi.wrai8s: کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے، اور اتنی باتیں تھیں… ہر دن جیسے اُس کے ذکر کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتا تھا۔ پھر نہ جانے وقت نے کیا بدلا کہ اب وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور ہمارے درمیان صرف ایک خاموشی ہے۔ وہی شخص، وہی ہم، مگر بات کرنے کو جیسے کچھ باقی نہیں رہا۔ کبھی جن سے گھنٹوں باتیں کیا کرتے تھے، آج اُن کی خیریت پوچھنے کا حق بھی نہیں رہا۔ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس اُن میں گفتگو مر جاتی ہے… اور پھر خاموشی سب کچھ کہہ دیتی ہے۔

Saqi Wrai8s
Saqi Wrai8s
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 08 October 2026 02:36:00 GMT
50632
2954
27
614

Music

Download

Comments

bismillah.khan513
Bismillah :
کبھی وہ بھی کیا وقت تھا... اُن کی یاد کے بغیر کوئی دن مکمل نہ ہوتا تھا۔ پھر وقت کے ساتھ کیا بدلا کہ اب وہ ہیں اور ہم ہیں، مگر ہمارے درمیان بس ایک خاموشی حائل ہے۔ انسان وہی ہیں، بس اب بات چیت یوں ختم ہو گئی ہے جیسے کچھ بچا ہی نہ ہو۔ جو کبھی گھنٹوں باتیں کیا کرتے تھے، آج انہیں ایک دوسرے کا حال پوچھنے کا حق بھی حاصل نہیں۔ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ان میں بات چیت دم توڑ دیتی ہے... اور پھر خاموشی ہی سب کچھ کہہ دیتی ہے۔
2026-10-08 17:11:10
0
uk.form
🎖️ ਇਰਫ਼ਾਨ 🎖️ :
کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
2026-10-08 16:41:23
0
chudhry2333
𝐅𝐚ر𝐌𝐚ن official :
کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے، اور اتنی باتیں تھیں… ہر دن جیسے اُس کے ذکر کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتا تھا۔ پھر نہ جانے وقت نے کیا بدلا کہ اب وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور ہمارے درمیان صرف ایک خاموشی ہے۔ وہی شخص، وہی ہم، مگر بات کرنے کو جیسے کچھ باقی نہیں رہا۔ کبھی جن سے گھنٹوں باتیں کیا کرتے تھے، آج اُن کی خیریت پوچھنے کا حق بھی نہیں رہا۔ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس اُن میں گفتگو مر جاتی ہے… اور پھر خاموشی سب کچھ کہہ دیتی ہے
2026-10-08 15:44:42
0
madeelmadeel628
Muhammad Adeel :
2026-10-08 03:46:54
0
shahzad.ahmad50880
Shahzad ahmad :
2026-10-08 08:24:01
0
shahzad.ahmad50880
Shahzad ahmad :
2026-10-08 08:24:06
0
user171605596
Muhammad Irfan :
2026-10-08 10:39:35
0
khadimtalpur4
meer :
آخری ڈر تیرا بچھڑنا تھا 😳
2026-10-08 11:00:23
1
m.anwar1274
Jutt S@B😍😘😎 :
😳😳😳
2026-10-08 04:58:31
0
ranaamird
RaNa AmiR :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-08 17:13:26
0
janjuadon7
Janjua Don :
🥀🥀🥀
2026-10-08 16:03:54
0
5waqashussain
#Rajput#Brand :
❣️❣️❣️
2026-10-08 15:05:02
0
amin70633
adeel jan :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-08 14:58:28
0
sufian.khokar
Sufian Khokar :
🥰🥰🥰
2026-10-08 13:04:42
0
hasan02616
حسنین علی بھٹی5910🚩🇵🇰 :
🥺🥺🥺
2026-10-08 06:30:10
0
danishbhulla0786
Danish bhulla0786 :
❤️❤️❤️
2026-10-08 11:28:51
0
chmaqsoodjutt143
Choudary :
@ملک وقاص (کھٹانہ)🖋
2026-10-08 14:07:04
0
faisal_saud_786
Faisal Saud :
🥰🥰🥰
2026-10-08 08:51:05
0
rajput88501
Rajput88 :
❤️❤️❤️
2026-10-08 08:36:46
0
wajid.ali2534
Tahir sargana :
😂😂😂
2026-10-08 08:01:41
0
shahzaib.mehar313
Shahzaib Mehar :
❤️❤️❤️
2026-10-08 07:48:22
0
enocentchand28
Enocent Chand :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-10-08 16:51:53
0
irfan.makki.irfan
Irfan Makki Irfan :
♥️♥️♥️
2026-10-08 17:32:29
0
malik.kamran7571
MALIK Kamran :
👍👍👍
2026-10-08 03:01:21
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About