@sakinaaa288: کبھی کبھی دل کے سکون کے لیے سارا جہاں نہیں، بس وہ ایک انسان ہی کافی ہوتا ہے جس سے محبت ہو۔ جس کی ایک مسکراہٹ دل کا بوجھ ہلکا کر دے، جس کی آواز سن کر روح کو سکون مل جائے، اور جس کا ساتھ مل جائے تو دنیا کی باقی ہر کمی ادھوری نہیں لگتی۔ 🤍❤#shiastatus #pleaseunfrezzemyaccount #fyppppppppppppppppppppppp #100k #yaali