@memona.txt: بے شک اللہ جس حال میں رکھے، وہی ہمارے لیے بہتر ہے۔ ہم ہر فیصلہ سمجھ نہیں سکتے، مگر اُس پر بھروسہ ضرور کر سکتے ہیں۔ جو اللہ دے، شکر کے ساتھ قبول کر لیں، اور جو واپس لے لے، صبر کے ساتھ راضی ہو جائیں۔ کیونکہ اُس کی رضا میں ہی ہماری بھلائی ہے۔ 🤍