@amir.iqbal3576: `🚨 𝗕𝗥𝗘𝗔𝗞𝗜𝗡𝗚! 🤯` _*بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نئے بیٹنگ کوچ کے لیے کئی غیر ملکی امیدواروں پر غور کر رہا ہے، جن میں 🇿🇦 لیجنڈ اے بی ڈی ویلیئرز کا نام بھی شارٹ لسٹ میں شامل بتایا جا رہا ہے۔ 🔥*_ *_ابھی کچھ بھی فائنل نہیں ہوا، لیکن مسٹر 360° کا 🇧🇩 کی کوچنگ ٹیم میں شامل ہونے کا امکان 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاریوں میں ایک دلچسپ موڑ لا رہا ہے۔ 🏆_*