@nii_.ka: ہمیں یہ خوف تھا اک دن یہیں سے ٹوٹیں گے ہمارے خواب تمہاری ”نہیں“ سے ٹوٹیں گے یہ بد دعا تو نہیں ہے ! مگر یہ لکھ لو تم ہمیں جو توڑ رہے ہیں ” کہیں“ سے ٹوٹیں گے تمہارے جیسے ستارے فلک سے ٹوٹتے ہیں ہماری پہنچ زمیں تک زمیں سے ٹوٹیں گے جو دے رہے ہیں محبت میں مشورے مجھ کو یہ سب ذہین کسی ماہ جبیں سے ٹوٹیں گے جہاں سے میں نے لگائی ہے گانٹھ رشتوں میں مجھے یہ وہم ہے رشتے وہیں سے ٹوٹیں گے ۔ ۔ ۔ #fyp #explore #poetry #trending
[Teary eyed]kitna dard hai yar is dunya me. [Embarrassed]
2026-10-08 11:40:37
0
Kinza :
love your poetry
2026-10-07 07:04:43
1
شیخ ♡ :
wow Yar 🥺! great 💘
2026-10-07 17:37:05
0
✰Aᴛɪ_Bᴀʟᴏᴄʜ✰ :
caption plz
2026-10-07 06:58:00
1
Reyan butt :
lovely
2026-10-08 18:05:33
0
atif gill86 :
nice🙂🙂
2026-10-07 13:16:35
1
🌷 :
Bhot khooob🥀
2026-10-07 06:11:42
1
mili Khan🥰 :
zabardast
2026-10-07 19:47:40
0
Faheem tanoli :
واہ
2026-10-07 03:35:03
1
Taha butt :
2026-10-08 03:39:59
0
Syed Dilshad Shah :
Tum aoo to sahi tumhari her bat sar ankhon per 🤌💫💯
2026-10-08 04:23:46
0
Kinza :
caption send me please
2026-10-07 07:04:54
1
حیدر عباس شورکوٹ آلہ👑👑💫 :
🥀🥀🥀
2026-10-07 11:56:42
1
{파이즈} {바이그}★ £¶ :
😞😞
2026-10-07 08:12:41
1
ToufeequeAli💫💫 :
❤️❤️❤️
2026-10-07 14:46:05
0
Hãsñãíñ Vërsë :
[Red heart]
2026-10-07 03:52:40
1
Noor :
😭😭😭
2026-10-07 05:58:04
1
. :
💯🥀
2026-10-08 14:01:52
0
HAJI BASHIR ❤️ :
ہمیں یہ خوف تھا اک دن یہیں سے ٹوٹیں گے
ہمارے خواب تمہاری ”نہیں“ سے ٹوٹیں گے
یہ بد دعا تو نہیں ہے ! مگر یہ لکھ لو تم
ہمیں جو توڑ رہے ہیں ” کہیں“ سے ٹوٹیں گے
تمہارے جیسے ستارے فلک سے ٹوٹتے ہیں
ہماری پہنچ زمیں تک زمیں سے ٹوٹیں گے
جو دے رہے ہیں محبت میں مشورے مجھ کو
یہ سب ذہین کسی ماہ جبیں سے ٹوٹیں گے
جہاں سے میں نے لگائی ہے گانٹھ رشتوں میں
مجھے یہ وہم ہے رشتے وہیں سے ٹوٹیں گے
۔
2026-10-08 05:46:44
0
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm
homepage.