ایک چڑیا تھی دل کے پنجرے میں
ماں کے صدقے اڑا دیا اسکو ❤️
2026-10-07 03:58:52
38
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓝𝓸𝓾𝓶𝓪𝓷 :
نیند اڑ جاتی ہے انسان کی پہلے ہفتے ہجر اپنے سبھی اثرات دکھا دیتا ہے اور ظہیر مفتی صاحب کا شعر ہے ہم وقت سے سرچشمہ خوشبو تھے سو ہم لوگ تتلی کے تعاقب میں گلوں تک نہیں پہنچے
2026-10-07 14:09:04
5
عبداللہ باصؔر :
عمدہ انتخاب ہے
2026-10-08 20:36:35
4
بنتِ حوا :
کچھ محبتیں یہاں آ کر ختم ہو جاتی ہیں
جب گھر والے پوچھتے ہیں "وہ" یا " ہم"
2026-10-07 12:32:13
8
محفلِ_سخن :
اس وقت گھر والوں کو چُنا اور اب گھر والے کہتے ہیں تم نے ہمیں کیوں چُنا، اپنی مرضی کرنی تھی تم نے🥺
2026-10-09 08:54:09
2
ᴰᵃʳᵏ ʟ͢͢͢ɪꜰᴇ • :
محبتوں کے لیے سب کو کھونا پڑتا ہے سب کو لیکن وہ شخص نہیں کھویا جاتا جس کے لیے سب کچھ کھو دیا بس وہ شخص ملا ہی نہیں نہ ہی وہ مل رہا ہے لیکن اس کے لیے سب کچھ چھوڑ دیا سب کچھ بس
2026-10-07 04:56:05
4
Usman sardar :
*بڑی سادگی سے اُس نے معذرت چاہی ...!!🌝🦢*
*بڑی خاموشی سے میں نے بھی کہا ...*
*الــــــــــــــوِداع*🤏🏻
2026-10-07 18:07:48
5
Muhammad Zaheer :
شکریہ انتخاب کا
2026-10-08 20:40:11
4
مہر محمد نعمان پربانہ :
وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فراز
ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی
2026-10-07 15:49:27
3
𝙿𝚊𝚒𝚗 𝙰𝚕𝚘𝚗𝚎 :
hyeee 🤌🏻🤕🥹
2026-10-07 03:38:06
6
Zafar Daجli :
hyeee oyeee مرشدِ🥹💯
2026-10-07 19:38:23
2
𝑺𝜢𝜟ꛘ𝜤 🦅 :
2no zorori tha 2No rakh liya
2026-10-08 18:27:40
1
Nawaz Bhayo :
wah Ustad Wah..... dil ki bola di 😭🤍
2026-10-09 10:50:22
1
🍁احتشام 🍁 :
can feel🥹
2026-10-07 13:06:35
1
اعجاز کہتے ہیں🦅🔥 :
Hyee😥❤️🩹
2026-10-09 09:46:52
1
Raj :
Hyyyy😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😥😥😥😥😥
2026-10-08 00:11:57
1
S♡ :
Hyeee>>🫠🌚🤌
2026-10-07 08:36:56
1
qamaraliqamaral87 :
jy Mari kahni hy
2026-10-07 19:05:02
1
🇭 🇦 🇾 🇦 🇹 🖇️ :
or phrrr meneee zindagiiii syy ansuoo ko zbt krkyy muskuraana sekhaa😊❤️🩹
2026-10-08 09:34:02
1
hizbullahGuramani :
right 💔
2026-10-07 04:57:54
1
it's Solangi :
hay
2026-10-07 03:46:11
1
ᴰᵃʳᵏ ʟ͢͢͢ɪꜰᴇ • :
محبتے یوں تو نہیں ہوا کرتی نا یار[Broken heart][Broken heart]
2026-10-07 04:55:33
1
usman ilyas :
❤️مجھے لگتا ہے یہ شعر میرے لیے ہے کہ اج سے 15 سال پہلے میں نے بھی کچھ ایسے کیا تھا اپنے گھر والوں کی وجہ سے اج بھی اس کے بارے میں سوچ کے دل رو دیتا ہے
2026-10-13 09:38:17
1
_♥︎سیـــاہ بَخـتـــ♥︎___ :
big fan brother
2026-10-07 03:35:12
1
To see more videos from user @khalil._.gamshuda, please go to the Tikwm
homepage.