@lonely_soul_09: ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ 💔 ہم نے تعلیم کو صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا (مارکس) بنا دیا ہے، خوبصورتی کو رنگت کے ترازو میں تولتے ہیں، اور عزت صرف اس کی کرتے ہیں جس کی جیب بھری ہو۔ کاش ہم یہ سمجھ سکیں کہ انسان کی اصلی قیمت اس کی نیت، اس کا اخلاق اور اس کا کردار ہوتا ہے، نہ کہ اس کی ظاہری چمک دھمک۔ #fyp #viral #danii #foryoupage❤️❤️ #grow