نیک روحیں آئی ہیں استقبال کو میرے
درود پڑھتے پڑھتے میں لحد میں اتر گیا
قلبِ احسن
2026-10-07 21:13:08
7
💞💕💕 گم نام غلام 💕💕💕 :
ادب کا مقام ہ
2026-10-08 03:18:48
1
usmanali.967 :
2026-10-07 12:13:15
2
𝐁𝐚𝐳 𝐉𝐮𝐭𝐭 🦅 :
وہ عــــرش کا چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا میـــں اک اَدْنیٰ سا عاشـــــقِ رسول🥺🥺
2026-10-07 08:00:32
2
Khani :
Allah 💞 Mohammed
2026-10-12 12:12:49
1
فائزہ 💕 :
🥺🥹🥰❤️Ya Rasool Allah SAWW 🥰
2026-10-07 13:03:25
0
Maa yaad ati hai😭😭😭 :
یا اللہ پاک یا رسول اللہ مجھ گناہ گار کو بھی درود کا زیادہ سے زیادہ ورد نصیب فرما دیں أپنا قرب اور رحمت خأص کرم سے نواز دیں أمین 😢😢
2026-10-16 15:19:12
1
ChaudaryTehseenGujjar :
ya Allah pak humay bhi aisa bana dy
2026-10-07 12:49:06
0
sangat sakhi Lal qalandar :
السلام علیکم!
کیا کوئی ایسے کامل انسان، اللہ والے فقیر یا درویش کا پتا بتا سکتا ہے جو جنات اور سخت روحانی مسائل کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں؟
مسئلہ کافی پرانا اور سخت ہے۔ راولپنڈی یا اسلام آباد کے قریب کسی سچے، نیک اور اللہ والے بزرگ کی تلاش ہے۔
فیس لینے والے عامل حضرات سے رابطہ نہیں چاہیے۔ کسی ایسے اللہ والے فقیر یا درویش کا پتا ہو جو دنیاوی لالچ سے پاک ہو تو براہِ کرم ان کا رابطہ نمبر کمنٹ میں دے دیں، میں خود رابطہ کر لوں گا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔