@muhammad.asim9932: محمود خان اچکزئی آپ کو پتہ ہے اپوزیشن لیڈر ہیں اور انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو یہ کہہ دیا کہ اگر حکومت آپ کے ساتھ مذاکرات کی بات کرتی ہے تو آپ نے پازیٹو رسپانس دینا ہے لیکن مذاکرات کے اندر جو پہلی بات ہوگی وہ عمران خان سے ملاقات کی ہو گی اگر یہ حکومت ہماری عمران خان سے ملاقات کروا دیتی ہے تو ٹھیک ہے پھر ہم مذاکرات کریں گے اور دو ملاقاتیں ہیں ایک سیاسی لوگوں کی ملاقات دوسری عمران خان کے ذاتی ڈاکٹر کی ملاقات تو یہ دو ملاقاتیں اگر ہوتی ہیں تو پھر پیش رفت کا آغاز آگے ہو سکتا ہے پھر ملاقات پھر آگے مذاکرات ہو سکتے ہیں سنیں تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #اپوزیشن_لیڈر_محمود_خان_اچکزئی #پاکستان_تحریک_انصاف #اڈیالہ_جیل_قیدی_نمبر_804 #مولانا_فضل_الرحمان @TikTok Tako #asktiktoktako