@successtips02: Caption: جس مقام تک پہنچنے کے لیے تم نے اتنا کچھ برداشت کیا، وہاں تک پہنچ کر اپنی اصل پہچان مت بھولنا۔ 🔥🐺 وقت بدل سکتا ہے، لوگ بدل سکتے ہیں، مگر تمہارا حوصلہ وہی رہنا چاہیے جس نے تمہیں یہاں تک پہنچایا۔ Never forget the courage that built you. Stay strong, stay fearless. 🖤🔥 #FYP #Viral #motivation #quotes #creatorsearchinsights