@m_awan512_786: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر یہ کلام آپکو حضور ﷺ کے قدموں میں لے جائے تو میرے لیے دعا کر دیجے گا ... جھکی ہوئی یہ جبیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا ہمارا قلبِ حزیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں، ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب ان میں درد مکیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے اور اب تو تنگ زمیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا دلِ حزیں کا فقط آپکی نظر کے سوا کوئی علاج نہیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا 😔❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم #خاتم_النبیین_محمدﷺ