کہںانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں عموما وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں ہمیں جو بھی ملا اپنا وہی ڈسنے میں ماہر تھا نہ جانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں
2026-11-01 05:07:49
4
candajutt :
Beshk
2026-10-31 02:50:30
4
imran Shah :
وہ مِلا بھی تو کچھ لمحوں کا مسافر نِکلا
2026-11-02 03:12:00
1
£Kashif¶ :
خواہشوں کے صحرا میں ___ ہر طرف دھوپ تھی
آدمی تھے برف کے____ سب کے سب پگھل گئے
میں رو پڑھوں گا خدا کے بندے میں رو پڑھوں گا اگر کسی دن دوبارہ مجھ سے محبتوں کا سوال پوچھا زوال پوچھا محبوب پڑھوں گا میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں وہ اپنے راستے جلا گیا ہے میں اپنے رستے چلا گیا اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے سوال پوچھا میں رو پڑھوں گا میری انکھوں کا جو بھی تارا سبھی سے زیادہ مجھے تھا پیارا تھا میری چلمن کا ایک ستارہ وہ کیسے مجھ سے بچھڑ گیا ہے کمال پوچھا میں رو پڑوں گا
2026-11-01 18:51:00
0
Bhlwal da Munda 🤝 :
2026-10-08 06:16:19
2
🇵🇰❤️🌷مہر حسیب ہراج🌷❤️🇵🇰 :
ji nomi
2026-11-01 16:33:43
0
🍁چراغ سربکف🍂 :
ہم چراغِ سربکف ہیں،
اندھیروں سے سمجھوتہ نہیں کرتے۔ 🖤