@irha.rajpoot5: ایک سچی اور وفادار محبت کرنے والی عورت کبھی اپنے احساسات کو بانٹتی نہیں، اس کا ہنسنا، مسکرانا، رونا اور زندگی کا ہر ایک پل صرف اسی ایک شخص کے گرد گھومتا ہے جسے وہ دل سے اپنا مان چکی ہوتی ہے۔ وہ آپ کا دماغ ضرور خراب کر سکتی ہے، اپنی معصوم ضدوں، نادانیوں اور بے پناہ محبت کے تقاضوں سے آپ کو تنگ کر سکتی ہے، لیکن اس کی یہ سب شرارتیں اور بے باکیاں صرف آپ کے لیے ہوتی ہیں۔ کیونکہ اس کے پاس اپنے دل کی باتیں کرنے، وقت گزارنے اور زندگی کے خواب بُننے کے لیے کوئی دوسرا مرد نہیں ہوتا۔ اس کی پوری کائنات، اس کا ہر ایک احساس بس آپ کی ذات پر ختم ہو جاتا ہے، اور ایسی محبت قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے۔ #standwithkashmir #fyp #veiwsproblem #fypシ゚viral #onemillionaudition