@maryamkhokhar95: اللّٰہ نے اصول ہی ایسا سخت رکھ دیا کہ بات ہی ختم کر دی، جو کھانا کھائے، جو پانی پیے وہ معبود نہیں ہو سکتا۔ عیسیٰ علیہ السلام کون تھے؟ اللّٰہ کے برگزیدہ نبی۔۔۔ مریم علیہا السلام کون تھیں؟ صدیقہ، طاہرہ، تمام عورتوں کی سردار، قرآن خود ان کی شان بیان کر رہا ہے۔ پھر بھی اللّٰہ نے ان کی بشریت ثابت کرنے کے لیے دلیل کیا دی؟ ترجمہ: دونوں کھانا کھاتے تھے۔ سورہ المائدہ: 75 جب عیسیٰؑ اور مریم علیہا السلام جیسی جلیل القدر ہستیاں کھانے کی محتاج تھیں، تو پھر تمہارے بابے کیا چیز ہیں؟ 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲𝗿: ᴍᴀʀʏᴀᴍ ᴋʜᴏᴋʜᴀʀ✍🏻