@saqlainasad_: ایک وقت تھا جب مکھڈ ہاؤس تلہ گنگ ضلع کیمبل پور کا سیاسی پاور ہاؤس تھا جہاں سے تلہ گنگ سمیت پورے علاقے کے سیاسی گھرانوں نے فیض پایا۔ آج بھی اگر ضلع تلہ گنگ کو سی پیک کے فوائد حاصل ہیں تو اس کا واحد کریڈٹ پیر عباس محی الدین مکھڈ کو جاتا ہے جنہوں نے علاقے کو سواں پل کا تاریخی تحفہ دے کر اس کی تقدیر بدل دی۔ #unfrezzmyaccount #foryou