نسیمِ صبح گلشن میں گُلوں سے کھیلتی ہوگی
کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
تمہیں دانستہ محفل میں دیکھا ہو تو مجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی
2026-10-07 17:44:51
22
Ahsan💌 :
قیامت میں ترا داغِ محبت لے کے اٹھوں گا۔۔۔تری تصویر اس دم بھی کلیجے سے لگی ہوگی۔۔!!