@faizayousaf651: اے میرے رب! بس تو ہی جانتا ہے کہ مجھے تیری کتنی ضرورت ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں، میرا یقین صرف تجھ پر ہے! 🤲✨ إن شاء الله میرے نصیب میں معجزے لکھ دیے گئے ہیں۔ ❤️ آمین لکھ کر کمنٹ کریں! 🤲✨ #IslamicQuotes #Dua #AllahIsEnough #UrduPoetry #ViralPost