کچھ محبتیں نصیب میں مکمل ہونے کے لیے نہیں ہوتیں
بس دل میں ایک درد بن کر رہ جاتی ہیں
یا رب جو دل اس درد سے گزر رہے ہیں
ان کے ہر زخم کو شفا دے
ان کی ادھوری محبتوں کو اپنے کرم سے سکون میں بدل دے
اور انہیں وہ عطا فرما جو ان کے حق میں سب سے بہتر ہے آمین 🥀🤲🏻
2026-10-08 10:43:08
2
🌔 Azhär 🇦🇪 àlî 🛫 :
*میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں * 🙌🏻
* کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں * 🌚
* پھر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے* 🤌
* آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں * 🙃
2026-10-08 08:08:11
5
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
nice poetry 💯
2026-10-08 03:37:26
0
Noor zadi ✨💕 :
hyeeee Kya bat ki ha g 🙃
2026-10-07 16:05:05
4
ʟօɢɨʊֆ ✍🏽 :
عجیب محبت تھی نہ وصل نصیب ہوا
نہ جدائی نے ہمیں اس سے جدا کیا
2026-10-07 20:50:35
1
Simple dreamer ❣️.... :
بے قدرے لوگوں سے جزبات جوڑ کر سواۓ رسواٸی کے کچھ نہیں ملتا🥺
🖤🥀میری طرح خدا کرے تیرا کسی پہ آۓ دل
تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کہ ہاۓ دل
پوچھتے کیا ہو میرے غم، ملتے ہیں بےوفا صنم
چھوڑو بُتوں کی دوستی ،دیتا یہی ہے راۓ دل
2026-10-07 21:07:06
5
🦅🦅...EAGLE...🦅🦅🦅 :
2 line uffff☺️☺️
2026-10-07 15:41:16
3
FAIRY 🧚 :
hyeeeee👀
2026-10-08 14:59:48
1
CH FARHAN LALA :
😔یوں بچھڑنا بھی بھت آسان نہ تھا اس سے مگر
جاتے جاتے اس کا وہ مڑ کے دوبارہ دیکھنا 😔
2026-10-08 03:19:43
3
**__AGHA__ ChAnNa** :
bht khoob 💞
2026-10-07 15:40:18
3
Mr.gullu😔 :
2026-10-07 17:30:01
3
Mr.gullu😔 :
2026-10-07 17:30:01
3
bilal Nawaz :
یا اللّٰہ رحم
2026-10-07 20:03:03
1
Nasirkhan Nasirkhan :
wah kya khob kaha
ye tu hum say mech hote hai
saim hai hm
2026-10-07 17:18:10
4
sapphire.soul❤️ :
hayeee Dil p lga hy yrr ufff💘❤️🩹❤️🔥😑
2026-10-07 15:43:44
3
ہاۓ زندگی :
شعر بہت اچھے ہیں اپ کے دل کو لگتے ہیں مگر دل کے بغیر 🙁
2026-10-08 04:30:00
1
Muhammad Asif Jhang of Lahore :
سبـ نے کہا اپنے دل کی پیروی کرو، میں نے کی اور یہ ٹوٹ گیا۔
2026-10-08 03:20:53
2
To see more videos from user @ahlezauq360, please go to the Tikwm
homepage.