@kpkupdates1122: شکریہ درہ آدم خیل ❤️ بالقسط لانگ مارچ، تیسرا دن — درہ آدم خیل میں شاندار استقبال! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ کوہاٹ سے درہ آدم خیل پہنچ گیا، جہاں کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے قافلے کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ نے شرکاء اور کارکنان سے خطاب بھی کیا۔ لانگ مارچ کا قافلہ اب متنی پہنچ کر قیام کرے گا، جہاں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی آج کے لانگ مارچ کے اختتامی خطاب کریں گے۔ #CMKPK #cmkpksohailafridii #videoviral #foryourpage #deartiktokteamdontunderviewmyvid
یہ لڑکا تقریباً اکیلا کھڑا ہے۔ مشکلات اور مخالفت چاروں طرف سے ہیں، مگر پھر بھی سینہ تان کر ڈٹ کر لڑ رہا ہے۔
ایک طرف اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ ہے کہ لانگ مارچ سے پیچھے ہٹ جاؤ، دوسری طرف حکومتی وزراء مسلسل پروپیگنڈے میں مصروف ہیں۔ لیکن افسوس کہ اس کھیل میں اپنی ہی پارٹی کے اندر سے بھی اسے مشکلات کا سامنا ہے۔ جو لوگ لانگ مارچ کے خلاف کھڑے ہیں، وہ نہ سہیل آفریدی کو سپورٹ دے رہے ہیں اور نہ ہی حوصلہ بڑھا رہے ہیں، بلکہ اسے discourage کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پارٹی لیڈرشپ سے لے کر بیشتر ٹکٹ ہولڈرز تک، لانگ مارچ کا بھاری بوجھ سہیل آفریدی کے کندھوں پر ڈال دیا گیا ہے۔ لیکن اس مشکل اور tough situation میں بھی اس نے نہ قدم پیچھے ہٹایا، نہ دباؤ میں آیا۔ لانگ مارچ کا بوجھ اکیلے اٹھایا بھی ہے اور ڈٹ کر آگے بھی بڑھ رہا ہے۔
اس جنگ میں اگر کارکنان سہیل آفریدی کے بازو بن جائیں تو اسے کسی اور طاقت کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ہمیں اس پر اعتماد اور یقین ہے کہ وہ عمران خان کے نظریے پر چل پڑا ہے، اس کی نیت میں کوئی کھوٹ نہیں، نہ وہ کرسی کے لالچ میں ہے اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کی دھمکیوں سے دب رہا ہے۔ وہ بالکل بے خوف ہو کر ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔
ایسے نوجوان کسی بھی پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ Leadership کی اصل خوبی یہی ہے کہ مشکل وقت میں Tough Time کو مینیج کیا جائے، دباؤ کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوا جائے اور اقتدار و کرسی کی لالچ سے بالاتر ہو کر اصولوں پر قائم رہا جائے۔ ایسے ہی بے خوف اور بااصول نوجوان آگے چل کر پارٹی کے بڑے سیاسی لیڈر بنتے ہیں۔👑🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2026-10-07 06:49:25
2
khattak one Nation :
Pakistan ki shan han pathan
2026-10-07 08:33:34
0
Jesse :
میں اکیلی سوتی ہوں
2026-10-07 09:18:49
0
Abdul Gaffar :
LOVE
2026-10-07 08:25:13
0
عمر احمد خیل324 :
Jio Khan sahb 🥰🥰
2026-10-07 08:31:03
0
Mr.Amir :
2026-10-07 10:50:47
0
جلیل+ Afridi :
2026-10-07 08:22:53
0
Iqbal Khan Baloch :
2026-10-07 06:44:44
1
MuغHaل BaD$HaH🔷👑💎🇵🇰®∆√ :
پیارےپیارےپاکستانیوں تمام فوجی تمام پولیس والےبھائیوں ایف سی والوں خداراخداراجاگ جائیں یہ جنگ عمران خان یا سہیل خان آفریدی کی نہیں ہرفردہربچےنوجوان بوڑھوں کی نسلوں کےمستقبل کی جنگ ہےخداراسوچیۓسوچیۓسوچیۓخداراخداراجاگ ملک پاکستان کا چورووووڈاکوؤں کےخاندانوں نےتباہ کررہےہیں خداراخداراجاگ جائیں اپنے کسی مسمان اپنےپاکستانیوں پرگولی مت چلائیں یہ جنگ کسی ایک فردواحدکی جنگ نہیں بروزقیامت یہ دوٹکےکی سرکاری نوکری نہیں بچائےگی ڈٹ جائیں مولاامام حسین کےانکارکی طرح ڈٹ جائیں وگرنہ پھرساری زندگی کوئی بھی آپکوان چورووڈاکؤؤؤں کےدوخاندانوں معافیاءسےجنھوں نےلوٹ مارکرکرکےبیرون ممالک کاروبارساراپاکستانیوں کاپیسہ شفٹ کردیاخداراجاگ جائیں۔۔🙏🙏🙏🙏🚨🚨🚨🚨☝️☝️☝️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🔥🔥🔥😳😳😳😳😱
2026-10-07 06:49:37
0
👑ONLY ONE 804👑 :
2026-10-07 10:26:19
0
Muhammad Alyan Siddique :
2026-10-07 09:50:27
0
Asadkhanjadoon551 :
❤️❤️🥰🥰
2026-10-07 08:43:33
0
Y N Y :
2026-10-07 07:53:02
0
🦅 Tʜᴇ_Sɪʟᴇɴᴛ_Tᴀɴᴏʟɪ 👑 :
2026-10-07 08:04:21
0
Sadam khan :
2026-10-07 10:26:03
0
❤️ Mumand❤️ khan Saab 804❤️ :
2026-10-07 08:18:04
0
🆆🅰🆀🅰🆁 :
2026-10-07 08:14:49
0
Asia Khan 👑❤️🥰 :
🥰🥰🥰🥰💕💕💕👍👍👍👍👍
2026-10-07 08:10:19
0
Mehtab Ali :
💓💓💓💓
2026-10-07 09:32:37
0
To see more videos from user @kpkupdates1122, please go to the Tikwm
homepage.